رهبر معظم انقلاب اسلامی نے فقہ اقتصادی کے متخصص حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسویان کے انتقال پر ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے فقہ اقتصادی کے متخصص حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسویان کے انتقال پر ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
اپ کے پیغام کا مکمل متن مندرجہ ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
جناب حجة الاسلام آقای سیّد عباس موسویان رحمة الله علیہ کے انتقال کی ان گھرانے، پسماندگان، دوستوں اور شاگردوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں ۔
اپ فقہ اقتصادی کے متخصص، اسلامی بینک کینگ اور دیگر فقہی مسائل کے ماہر تھے، اپ کا فقدان ایک عظیم نقصان ہے، خداوند متعال سے اپ کی مغفرت، رحمت اور علو درجات اور پسماندگان کے لئے صبر و سکون و اجر و ثواب کا طلبگار ہوں۔
سیّد علی خامنہ ای
10 اگست 2020 عیسوی
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے