ٹیگس - انتقال
سرزمین ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443646 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
جامعہ امام مہدی کے مدیر و بانی حجت الاسلام سید اقتدار مہدی زیدی انتقال کرگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443553 تاریخ اشاعت : 2020/08/25
حزب اللہ لبنان :
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443503 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا ایت اللہ محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443488 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر نے عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 443486 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
عالم اسلام کے امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری آج تہران کے ایک ہاسپیٹل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرما گئے۔ آیت اللہ تسخیری 19 اکتوبر 1944 میں تہران میں پیدا ہوئے۔ اپ نے سن 1995 میں ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی کی تاسیس کی اور 2001 میں ادارہ عالمی تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری مقرر کئے گئے نیز دیگر اہم سرگرمیاں اپ کی زندگی کا حصہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443485 تاریخ اشاعت : 2020/08/18
حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
ملبرون آسٹریلیا کے شیعہ عالم دین نے عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشاور ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443484 تاریخ اشاعت : 2020/08/18
خطیب جامع مسجد شیعہ کشمیریاں لاہور حجت الاسلام والمسلمین الحاج علامہ سید حیدر الموسوی علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 443459 تاریخ اشاعت : 2020/08/15
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے فقہ اقتصادی کے متخصص حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسویان کے انتقال پر ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443413 تاریخ اشاعت : 2020/08/10
طلاب حوزہ علمیہ قم نے مولانا سید ابن حیدر صاحب کے انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443332 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو :
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو نے مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: عالم جلیل ، معلم شفیق، عندلیب بوستان خطابت استاد محترم مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کا انتقال ایک دینی ، علمی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ: 443331 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
آل عمران عالم جلیل و ادیب بے بدیل و ذاکر سید الشھداء ع حجت الاسلام مولانا ابن حیدر اس داری فانی سے حیات ابدی کی طرف کوچ فرما گئے ۔
خبر کا کوڈ: 443327 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
حجت الاسلام قاسم جلالپوری کا کچھ دیر پہلے نجف اشرف کے ہاسپیٹل میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 443308 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
کچھ دیر پہلے؛
حوزه علمیہ سید المدارس هندوستان کے استاد نے کچھ دیر پہلے دنیائے فانی کو الوداع کہدیا۔
خبر کا کوڈ: 443089 تاریخ اشاعت : 2020/07/06
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
عالم، ادیب اور صحافی مولانا سید حسن عباس فطرت طاب ثراہ کے چالیسویں کے موقع پر حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ کا تعزیتی پیغام ۔
خبر کا کوڈ: 443023 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے مشہور عالم دین و عظیم خطیب علامہ طالب جوہری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 442991 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
در نجف اشرف سے وابسطہ رہے معروف بزرگ عالم دین اور ذاکر اہل بیت (ع) علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے، وہ کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج تھے۔
خبر کا کوڈ: 442988 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
اپنے تعزیتی پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ مولانا احسان اللہ رجائی قومی و ملی درد رکھنے والی متحرک اور نڈر شخصیت تھے۔ ان کی دینی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 442844 تاریخ اشاعت : 2020/05/30
ہندوستان کے مشہور عالم دین، استاد، مصنف و مولف اور صحافت کے دنیا میں اپنا نام پیدا کرنے والے مایہ ناز شخصیت اپنے معبود حقیقی کی طرف رحلت فرما گئے ۔
خبر کا کوڈ: 442787 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئرٹرسٹ جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکهنو کے دو طالب علم کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 442779 تاریخ اشاعت : 2020/05/20