فوٹوگرافر:
15:06 - 18 August 2020

اسٹیکر: ایت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کا انتقال

عالم اسلام کے امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری آج تہران کے ایک ہاسپیٹل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرما گئے۔ آیت اللہ تسخیری 19 اکتوبر 1944 میں تہران میں پیدا ہوئے۔ اپ نے سن 1995 میں ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی کی تاسیس کی اور 2001 میں ادارہ عالمی تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری مقرر کئے گئے نیز دیگر اہم سرگرمیاں اپ کی زندگی کا حصہ ہیں۔
ایت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کا انتقال
 
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬