Tags - تسخیری
حزب اللہ لبنان :
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
News ID: 443503 Publish Date : 2020/08/20
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر نے عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
News ID: 443486 Publish Date : 2020/08/19
عالم اسلام کے امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری آج تہران کے ایک ہاسپیٹل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرما گئے۔ آیت اللہ تسخیری 19 اکتوبر 1944 میں تہران میں پیدا ہوئے۔ اپ نے سن 1995 میں ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی کی تاسیس کی اور 2001 میں ادارہ عالمی تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری مقرر کئے گئے نیز دیگر اہم سرگرمیاں اپ کی زندگی کا حصہ ہیں۔
News ID: 443485 Publish Date : 2020/08/18