اسٹیکر: امام علی دوستی ثواب اور دشمنی ناقابل بخشش گناہ ہے
پیغمبر اسلام ص: علی(ع) کی دوستی ایسی نیکی اور ثواب ہے جس سے کوئی بدی اور گناہ انسان کو نقصان نہیں پہونچا سکتا، حضرت(ع) کی دشمنی اور بغض ایسا گناہ ہے جس سے کوئی نیکی اور ثواب انسان کو نفع اور فائدہ نہیں پہونچا سکتا۔ مناقب خوارزمی ص 189
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے