Tags - غدیر
حجت الاسلام حسن رضا حیدری :
کوپاگنج ھندوستان کے امام جمعہ نے کہا : ولی فقیہ اپنے خصوصی اختیارات کے ذریعہ سماج میں پائے جانے والے مسائل کا حل نکالتا ہے اور سماج و معاشرے کو اختلاف و انتشار سے بچاتا ہے ۔
News ID: 443463    Publish Date : 2020/08/15

ولی فقیہ درحقیقت غدیر کی پاسبان ہے جس نے امام عصر عج کے ظہور تک اس عظیم الہی نعمت کی پاسبانی کرنی ہے۔ تحریر حاضر میں غدیر کے موجودہ پاسبان ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نگاہ سے غدیر کو پہچاننے کی کوشش کی گئی ہے۔
News ID: 443400    Publish Date : 2020/08/08

رسول خدا(ص) نے امام علی(ع) سے فرمایا: یاعلی! اگر خدا کے بندوں میں سے کوئی بندہ خدا کی عبادت کرے اس مقدار میں کہ حضرت نوح(ع) اپنی قوم میں عبادت اور رسالت میں مشغول تھے اور اس بندے کے پاس احد کی پہاڑی کے برابر سونا ہو اور اسے راہ خدا میں فقیروں اور مسکینوں پر خرچ کردے اور اس کی عمر اس قدر دراز ہو کہ ہزار سال پیدل حج کرے اور اس کے بعد میدان صفا و مروہ میں مظلوم مارا جائے ، ان تمام باتوں کے باوجود اے علی! اگر تمہیں دوست نہ رکھے تو بہشت کی خوشبو نہ سونگھ سکے گا اور جنت میں داخل نہ ہوسکے گا۔مناقب خوارزمی ص 230
News ID: 443397    Publish Date : 2020/08/08

پیغمبر اسلام ص: علی(ع) کی دوستی ایسی نیکی اور ثواب ہے جس سے کوئی بدی اور گناہ انسان کو نقصان نہیں پہونچا سکتا، حضرت(ع) کی دشمنی اور بغض ایسا گناہ ہے جس سے کوئی نیکی اور ثواب انسان کو نفع اور فائدہ نہیں پہونچا سکتا۔ مناقب خوارزمی ص 189
News ID: 443395    Publish Date : 2020/08/07

رهبر معظم انقلاب: مسئلہ غدیر اور پیغمبر اسلام(ص) کیجانب سے امیرالمومنین(ع) کو ملت اسلامیہ کا ولی امر معین کیا جانا ایک اہم اور با معنی واقعہ ہے، درحقیقت معاشرہ کی مدیریت میں رسول اسلام(ص) کیجانب سے کردار نبھانا ہے. 18 ذی الحجہ سن 10 ھجری کو رونما ہونے والے اس عمل کا مطلب یہ ہے کہ اسلام، معاشرہ کی مدیریت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھتا ہے.
News ID: 443394    Publish Date : 2020/08/07

غدیر کا انکار یعنی حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی جانگذار رحلت کے بعد سرکار امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام کی بلافصل خلافت و جانشینی اور امامت و ولایت کو نہ ماننا۔ یہ انکار دراصل الہی ، دینی و قرآنی محکم نص کا انکار ہے اور اللہ و رسول کے واجب الاتباع امر و حکم سے کھلی سرتابی اور بغاوت ہے۔
News ID: 443390    Publish Date : 2020/08/06

رھبرانقلاب اسلامی: انسان کی ترقی کی راہیں تو بند نہیں ہیں! ممکن ہے ہزاروں برس یا کروڑوں برس انسان زندگی گزارے، حیات جتنی بھی ہو ترقی کرتا رہے گا مگر آج بنیادی اصول ٹوٹ چکے ہیں کہ جس کی بنیاد پیغمبر اسلام(ص) نے رکھی تھی اور اس کی حفاظت کیلئے وصایت و نیابت کی بنیاد رکھی «مگر خلاف ورزی کی گئی» کہ اگر خلاف ورزی نہ کی گئی ہوتی تو کچھ اور ہی ہوتا یہ « غدیر » ہے۔ 29 ذی القعده 1426ھ مطابق 30 دسمبر 2005ء ۔
News ID: 443380    Publish Date : 2020/08/06

رهبر انقلاب اسلامی: غدیر کی اہمیت فقط اس وجہ سے نہیں ہے کہ امیرالمؤمنین معین کئے گئے، یہ اہم ہے، مگر اس سے بھی اہم یہ ہے کہ اس دن ضابطہ اور قانون بنایا گیا، روشن کیا گیا کہ اسلامی معاشرہ میں شہنشاہی حکومت کی کوئی حیثیت نہیں ہے، انفرادی حکومت، دولت اور طاقت کی حکومت، عیش پرستوں کی حکومت، لوگوں پر متکبر کی حکومت، منفعت پرستوں اور خود کو لگانے والوں کی حکومت، اپنے لئے مال و دولت اکٹھا کرنے والوں و ذخیرہ اندوزوں کی حکومت، ہوس پرستوں کی حکومت بے معنی ہے، معلوم ہوا کہ اسلام ایسا ہے۔ 17 ذی الحجہ 1437 ھ مطابق 20 ستمبر 2016ء ۔
News ID: 443378    Publish Date : 2020/08/06

رسول خدا صلّی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا: اگر درخت قلم بن جائیں اور دریا روشنائی، جنات حساب و کتاب کریں اور انسان لکھیں تو بھی فضایل علی بن ابی طالب علیه السلام کو یکجا اور شمار نہیں کرسکتے. (بحارالأنوار 49/40، بنقل از مناقب خوارزمی) ۔
News ID: 443359    Publish Date : 2020/08/03

رهبر معظم آیت الله العظمی خامنہ ای:اگر ہم اتحاد اسلامی کی باتیں کرتے ہیں تو اس کے پابند بھی ہیں، ہرگز تصور نہ کیا جائے کہ اہم، ترقی یافتہ، بنیادی اور نجات بخش مفھوم، یعنی مفھوم ولایت اور غدیر کو فراموش کر بیٹھیں گے، موضوع ہرگز فراموش نہ کیا جائے۔ 18 ذی الحجه 1415ھ. مطابق 18 مئی 1995 ء .
News ID: 443358    Publish Date : 2020/08/03

شمع ھدایت ٹیم کی جانب سے عید غدیر کی مناسبت سے مقابلہ مضمون نویسی کا اعلان کیا گیا ہے۔
News ID: 443203    Publish Date : 2020/07/17

عید غدیر کی مناسبت سے امام علی کی سیرت پر لکھی کتاب کے مطالعے کا مقابلہ نور الولایہ مرکز کی جانب سے رکھا گیا ہے۔
News ID: 443201    Publish Date : 2020/07/17

آیت الله حیکم:
سرزمین نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت الله محمد سعید حکیم نے بیان کیا: دین اسلام سےاهل بیت کی حمایت نے اس دین کو جاوداں بنادیا وگرنہ دیگر ادیان کی طرح دین اسلام بھی مٹ گیا ہوتا ۔
News ID: 441114    Publish Date : 2019/08/21

آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے امام علی علیہ السلام کو خدا کے اسم اعظم ، اس کی جلالت اور اس کے جمال کا مظھر جانا اور کہا: روز غدیر خم ، قرآن اور دین الهی کو تحریف اور نابودی سے نجات کا دن ہے ۔
News ID: 441111    Publish Date : 2019/08/21

آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت‌ الله مکارم شیرازی نے جوان نسل کے لئے غدیر ی معارف بیان کئے جانے کی تاکید اور کہا کہ غدیر تاریخ اسلام کا اہم ترین عنوان ہے ۔
News ID: 441110    Publish Date : 2019/08/21

مقامی جوانوں کی ہمت سے کویٹہ کی عوام کے لیے بچائے دسترخوان غدیر پر ہزاروں لوگوں کی آمد۔
News ID: 441108    Publish Date : 2019/08/21

آیت الله سید یاسین موسوی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روز غدیر ، بعض طاقتوں کی قبائل پرستی کے خاتمہ کا دن ہے کہا: کچھ لوک اسے ویرانگر امریکی پروجیکٹ کا نام بھی دیتے ہیں ۔
News ID: 441098    Publish Date : 2019/08/19

کوئٹہ میں جوانوں کی کاوش سے عید غدیر کے حوالے سے شاندار فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔
News ID: 441095    Publish Date : 2019/08/19

نجف اشرف عراق:
News ID: 441094    Publish Date : 2019/08/19

آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عید غدیر کو پورے شان و شوکت سے منایا جائے کہا: نیازمندوں کی ضرورتیں پوری کرنے کی کوشش کریں ۔
News ID: 440948    Publish Date : 2019/07/31