۰۶ آبان ۲۰۲۰ - ۰۰:۲۶
News ID: ۴۴۳۳۷۸

غدیر کی اہمیت اس لئے ہے کہ اس دن ضابطہ اور قانون بنایا گیا

رهبر انقلاب اسلامی: غدیر کی اہمیت فقط اس وجہ سے نہیں ہے کہ امیرالمؤمنین معین کئے گئے، یہ اہم ہے، مگر اس سے بھی اہم یہ ہے کہ اس دن ضابطہ اور قانون بنایا گیا، روشن کیا گیا کہ اسلامی معاشرہ میں شہنشاہی حکومت کی کوئی حیثیت نہیں ہے، انفرادی حکومت، دولت اور طاقت کی حکومت، عیش پرستوں کی حکومت، لوگوں پر متکبر کی حکومت، منفعت پرستوں اور خود کو لگانے والوں کی حکومت، اپنے لئے مال و دولت اکٹھا کرنے والوں و ذخیرہ اندوزوں کی حکومت، ہوس پرستوں کی حکومت بے معنی ہے، معلوم ہوا کہ اسلام ایسا ہے۔ 17 ذی الحجہ 1437 ھ مطابق 20 ستمبر 2016ء ۔
غدیر کی اہمیت اس لئے ہے کہ اس دن ضابطہ اور قانون بنایا
 
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬