رھبر

ٹیگس - رھبر
رھبر انقلاب اسلامی: انسان کی ترقی کی راہیں تو بند نہیں ہیں! ممکن ہے ہزاروں برس یا کروڑوں برس انسان زندگی گزارے، حیات جتنی بھی ہو ترقی کرتا رہے گا مگر آج بنیادی اصول ٹوٹ چکے ہیں کہ جس کی بنیاد پیغمبر اسلام(ص) نے رکھی تھی اور اس کی حفاظت کیلئے وصایت و نیابت کی بنیاد رکھی «مگر خلاف ورزی کی گئی» کہ اگر خلاف ورزی نہ کی گئی ہوتی تو کچھ اور ہی ہوتا یہ «غدیر» ہے۔ 29 ذی القعده 1426ھ مطابق 30 دسمبر 2005ء ۔
خبر کا کوڈ: 443380    تاریخ اشاعت : 2020/08/06

رهبر معظم انقلاب: امام علی نقی ہادی(ع) ایک مجاہد کی صورت متوکل کے دربار میں گئے اور آپ نے مجلس شراب کو مجلس معنویت میں بدل دیا یعنی اسے مغلوب کردیا، اس طرح کے آخر میں متوکل نے امام(ع) کو عطر تحفہ دیا اور احترام کیساتھ رخصت کیا۔ ایسے مقابلے میں جس کا آغاز گر گرم مزاج اور طاقتور خلیفہ تھا، امام علی نقی ہادی(ع) نے ایک نفسیاتی جنگ چھڑی، ایک ایسی جنگ جس میں نیزہ و شمشیر سے استفادہ نہیں ہوتا۔ 3 رجب 1422ھ مطابق 21 ستمبر 2001ء ۔
خبر کا کوڈ: 443379    تاریخ اشاعت : 2020/08/06

رهبر انقلاب اسلامی: غدیر کی اہمیت فقط اس وجہ سے نہیں ہے کہ امیرالمؤمنین معین کئے گئے، یہ اہم ہے، مگر اس سے بھی اہم یہ ہے کہ اس دن ضابطہ اور قانون بنایا گیا، روشن کیا گیا کہ اسلامی معاشرہ میں شہنشاہی حکومت کی کوئی حیثیت نہیں ہے، انفرادی حکومت، دولت اور طاقت کی حکومت، عیش پرستوں کی حکومت، لوگوں پر متکبر کی حکومت، منفعت پرستوں اور خود کو لگانے والوں کی حکومت، اپنے لئے مال و دولت اکٹھا کرنے والوں و ذخیرہ اندوزوں کی حکومت، ہوس پرستوں کی حکومت بے معنی ہے، معلوم ہوا کہ اسلام ایسا ہے۔ 17 ذی الحجہ 1437 ھ مطابق 20 ستمبر 2016ء ۔
خبر کا کوڈ: 443378    تاریخ اشاعت : 2020/08/06

خبر کا کوڈ: 443169    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی تقریر میں فلسطین کے لئے دھڑکنے والے دلوں اور سرگرم طاقتوں کو نصحیتیں کی۔
خبر کا کوڈ: 442817    تاریخ اشاعت : 2020/05/25

رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں روزہ کی حالت میں وایکسین لگانے کا حکم بیان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442714    تاریخ اشاعت : 2020/05/13

رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ زندگی کا طور طریقہ قران کریم کرے مطابق ہونا چاہئے کہا: اگر پورا انسانی معاشرہ قران کریم کے احکامات پرعمل کرے تو بلا شک انسانوں کی تمام مشکلات کا حل ہوجائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 442578    تاریخ اشاعت : 2020/04/25

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں قوم کی کورونا اسکریننگ کو اہم اور قابل تعریف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442405    تاریخ اشاعت : 2020/03/30

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کا دن ، ایام اللہ میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441948    تاریخ اشاعت : 2020/01/17

خبر کا کوڈ: 441947    تاریخ اشاعت : 2020/01/17

قیادت کے مسٔلہ میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ ابتداہی سے کچھ چالاک وسیاست بازلوگ اپنی چالاکی سے قوم کو ہائی جیک کرلیتے ہیں اور جہاں تک انہیں یاانکے حوالیوں موالیوں کو فائدہ پہنچتا ہے وہ قوم کے ساتھ ساتھ دیکھائی دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441851    تاریخ اشاعت : 2019/12/31

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام سید احمد سرخی کو صوبہ لرستان میں نمائندہ اور خرم آباد کا امام جمعہ مقرر کیا ہے
خبر کا کوڈ: 441709    تاریخ اشاعت : 2019/12/04

رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے سپاه پاسداران کے کمانڈروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 441416    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین و فقیہ عالی قدر و مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت الله هاشمی شاهرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 439465    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

خبر کا کوڈ: 437325    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

خبر کا کوڈ: 437325    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436695    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

شہادت کے موقع پر ؛
امام صادق علیہ السلام علمی بساط پھیلا کر اور حکومت سے وابستہ علماء سے ہٹ کر اسلامی فقہ اور معارف دیں اور تفسیر قرآن کے بیان کے ذریعہ عملاً اس حکومت کے خلاف مقابلہ کے لئے کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 436462    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

خبر کا کوڈ: 436307    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

خبر کا کوڈ: 436305    تاریخ اشاعت : 2018/06/18