ٹیگس - رھبر
شھداء مدافع حرم کے اہل خانہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 424218 تاریخ اشاعت : 2016/11/02
رهبر انقلاب نے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں؛
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے یوم طلبا کے موقع پر پورے ایران کے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بعض افراد اپنی باتوں اور فعالیتوں سے جوانوں کو ان کے مستقبل اور انقلاب اسلامی کی بہ نسبت بے اعتماد کرنا چاہتے ہیں کہا: امریکا سے مذاکرات سے ہماری مشکلات ختم نہیں ہوسکتیں ۔
خبر کا کوڈ: 424206 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت الله حاج آقا تقی طباطبائی قمی کی رحلت پر ارسال کردہ اپنے پیغام میں ان کے اھل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 424132 تاریخ اشاعت : 2016/10/29
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت الله حاج آقا تقی طباطبائی قمی کی رحلت پر ارسال کردہ اپنے پیغام میں ان کے اھل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 424132 تاریخ اشاعت : 2016/10/29
رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے بوسنیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قائم مغربی اتحاد دہشت گردی کی بیخ کنی کرنا ہی نہیں چاہتا۔
خبر کا کوڈ: 424074 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے انتہائی ذہین طلبا اور اسکالروں سے ملاقات میں کہا:امریکا کے بارے میں حسن ظن نہیں رکھا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 423939 تاریخ اشاعت : 2016/10/19
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے انتہائی ذہین طلبا اور اسکالروں سے ملاقات میں کہا:امریکا کے بارے میں حسن ظن نہیں رکھا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 423939 تاریخ اشاعت : 2016/10/19
خبر کا کوڈ: 423843 تاریخ اشاعت : 2016/10/15
خبر کا کوڈ: 423843 تاریخ اشاعت : 2016/10/15
خبر کا کوڈ: 423610 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے حوزہ علمیہ میں اسٹریٹیجیک ریسرچ سینٹر کے قیام اور حوزہ کے نظام میں اصلاحات کی منصوبہ بندی پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423608 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید ستاری فوجی یونیورسٹی میں فارغ التحصیل فوجی جوانوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ملکی دفاع کے سلسلے میں مسلح افواج کو اپنا نقش ایفا کرنے کے لئے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 423507 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں بعض اسلامی ممالک میں عید کے دن ہونے والے بم دھماکے اور نمازگزاروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظھار کیا اور کہا: امریکا، برطانیہ اور صیہونی انٹیلیجنس کے ہاتھوں پرورش یافتہ دہشت گردوں نے مسلمانوں کی عید ماتم میں بدل دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422474 تاریخ اشاعت : 2016/07/07
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک ہزار سے زائد طلبہ اور طلبہ یونینوں کے عہدیداروں اور اراکین سے ملاقات میں استقامت و پائیداری میں ایمان کے کردار کو اہم جانا ۔
خبر کا کوڈ: 422464 تاریخ اشاعت : 2016/07/04
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم کے ذریعے میجرجنرل محمد حسن باقری کو ایران کی مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422442 تاریخ اشاعت : 2016/06/28
بیسویں رمضان المبارک کو حسینیہ حضرت امام خمینی(ره) میں رهبر معظم انقلاب کی موجودگی میں ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 422436 تاریخ اشاعت : 2016/06/27
رہبر انقلاب نے شھید گھرانوں سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہدائے ہفتم تیر اور مدافعان حرم کے اہل خانہ سے ملاقات میں بحرین کے مجاہد عالم دین شیخ عیسیٰ قاسم سے جارحانہ برتاو پر شدید تنقید کی اور کہا: ترقی کا واحد راستہ مجاہدت اور انقلابی جذبے کا احیاء ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422433 تاریخ اشاعت : 2016/06/26
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ڈاکٹر روحانی اور کے ہمراہ کابینہ سے ملاقات میں نہج البلاغہ کی روشنی میں حکمت آمیز نصیحتیں کرتے ہوئے عہدے کو عوام کی خدمت کیلئے امانت بتایا اور کہا: انسان کی بہت سی مشکلات کی جڑ زبان ہے، زبان کو قابو میں نہ رکھنے کا نقصان کبھی ذاتی و شخصی اور کھبی سطح کا ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422423 تاریخ اشاعت : 2016/06/23