رھبر - صفحه 5

ٹیگس - رھبر
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو :
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران و روس، افغانستان میں قیام امن کو پورے خطے کے مفاد میں سمجھتے ہیں کہا : افغانستان کی حمایت میں آیت اللہ خامنہ ای نے انتہائی موثرکردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422418    تاریخ اشاعت : 2016/06/22

رہبر معظم انقلاب:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ولادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر ثقافتی شخصیات اور شعرائے کرام سے ملاقات میں کہا: نرم جنگ کا اصلی اور موثر ہتھیار شعر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422413    تاریخ اشاعت : 2016/06/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یونیورسٹیوں کے اساتذہ سے خطاب میں ملک کے مطلوبہ مستقبل اور نوجوان نسل کی تربیت پر گفتگو کرتے ہوئے ایران کو مقتدر، باوقار، پوری طرح خود مختار، دولتمند، مساوات سے آراستہ، عوام دوست، پاکدامن، محنتی، ہمدرد اور پرہیزگار حکومت رکھنے والی ریاست بنانے کیلئے بیس سالہ اہداف کا خاکہ کھینچا ۔
خبر کا کوڈ: 422407    تاریخ اشاعت : 2016/06/19

رھبر انقلاب کا امریکا کو سخت انتباہ؛
رہبر انقلاب نے گذشتہ روز اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی نہیں کی کیونکہ وعدہ ایفا کرنا قرآن کا حکم ہے، لیکن اگر مشترکہ جامع ایکشن پلان کو پھاڑ کر پھینک دینے کی امریکی صدارتی امیدواروں کی دھمکی پر عمل کیا گيا تو اسلامی جہوریہ ایران اس معاہدے کو آگ لگا دے گا اور یہ بھی قرآن کے حکم کی تعمیل ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 422391    تاریخ اشاعت : 2016/06/15

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں حجت الاسلام فلاح زادہ کو اپنی مادر گرامی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422360    تاریخ اشاعت : 2016/06/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی ۔
خبر کا کوڈ: 422346    تاریخ اشاعت : 2016/06/04

رہبر معظم نے خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں اس ادارے کی کلیدی حیثیت کی تشریح کرتے ہوئے تسلط پسندی استکبار کی سرشت اور فطرت بتایا اور کہا: اسلام ظلم و استکبار کا قلع قمع کرنے والی قوت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422316    تاریخ اشاعت : 2016/05/28

رہبر انقلاب نے شہید بدر الدین کے اہل خانہ سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حزب اللہ لبنان کی فوجی شاخ کے کمانڈر شہید سید مصطفی بدرالدین کے اہل خانہ سے میں ملاقات میں انہیں فولادی عزم و ارادے کا مالک بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 422315    تاریخ اشاعت : 2016/05/28

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے پانچویں خبرگان کونسل کے افتتاحی اجلاس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا : مجلس خبرگان کی ذمہ داری نظام کے اسلامی اور انقلابی تشخص کی صحیح اور ہمہ جانبہ حفاظت کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422300    تاریخ اشاعت : 2016/05/25

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں فرمایا کہ مغربی ممالک دہشت گردی سے مقابلے میں سنجیدہ نہیں ہیں اور افغانستان، عراق اور شام میں دہشت گرد گروہوں کی تشکیل میں ان ملکوں کا اہم رول رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422296    تاریخ اشاعت : 2016/05/24

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے امام حسین کیڈٹ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد اور سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی امور میں دشمن کی پیروی نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422295    تاریخ اشاعت : 2016/05/24

رہبر انقلاب کی تینتیسویں عالمی قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے تینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں امریکہ کو طاغوت اعظم اور شیطان اکبر بتاتے ہوئے کہا: آج آپ سب کی اہم ترین ذمہ داری روشن خیالی اور عوام کو آگاہی دینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422286    تاریخ اشاعت : 2016/05/18

خبر کا کوڈ: 422269    تاریخ اشاعت : 2016/05/15

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے دینی مدارس کے طلبہ، مدرسین اور منتظمین سے ملاقات میں فکری و دینی رہنمائی، سیاسی ہدایت و بصیرت افروزی اور سماجی میدان میں شراکت اور رہنمائی کو علمائے دین کی صنف کی تین اہم ذمہ داریوں سے تعبیر کیا۔
خبر کا کوڈ: 422268    تاریخ اشاعت : 2016/05/15

آج صبح؛
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ تہران کے علماء اور طلاب سے ملاقات میں تاکید کی: امریکی ابتداء ہی سے علماء کو انقلاب کی صفوں سے نکالنے کے درپہ تھے تاکہ انقلاب ناکامی سے روبرو ہوسکے مگر خدا کے فضل و کرم سے وہ کامیاب نہ ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 422267    تاریخ اشاعت : 2016/05/14

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 8650    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7890    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 6647    تاریخ اشاعت : 2014/04/15

خبر کا کوڈ: 5398    تاریخ اشاعت : 2013/05/15

رسا نیوز ایجنسی - رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے زمانہ انقلاب کے صمیمی دوست مرحوم مغفور آقائ حاج محمود مرتضائی فر کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5384    تاریخ اشاعت : 2013/05/13