آج صبح؛
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ تہران کے علماء اور طلاب سے ملاقات میں تاکید کی: امریکی ابتداء ہی سے علماء کو انقلاب کی صفوں سے نکالنے کے درپہ تھے تاکہ انقلاب ناکامی سے روبرو ہوسکے مگر خدا کے فضل و کرم سے وہ کامیاب نہ ہوسکے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سے رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب حضرت آیت الله سید علی خامنہ ای نے آج سنیچر کی صبح صوبہ تہران کے حوزات علمیہ کے پرنسپل ، اساتذہ ، علماء اور طلاب سے ملاقات میں عصر حاضر میں علماء کی ذمہ داریوں کو جانب اشارہ کیا ۔
اس ملاقات کی تفصیل بعد میں نشر کی جائے گی ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے