ٹیگس - طلاب
ٹیگ: طلاب
حوزه علمیہ اردبیل کے مدیر:
حجت الاسلام نوروزی نے میدان تبلیغ میں قوی مدیریت کے فقدان کو بنیادی مشکل بتاتے ہوئے کہا: : تبلیغ کے میدان میں بہت سارے ادارے فعال ہیں مگر تمام ادارے نہ آپس میں متحد و ھماھنگ ہیں اور نہ ہی ایک راستہ پر گامزن ہیں۔
نیوز کوڈ: 443225 تاریخ اشاعت : 2020/07/20
نیوز کوڈ: 443168 تاریخ اشاعت : 2020/07/13
پاکستان میں آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام ہادی حسین نے ایران اور عراق میں پاکستانی طلاب کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442699 تاریخ اشاعت : 2020/05/11
حوزہ علمیہ کے طلاب اور اساتذہ کا سپاہ پاسداران کے جنرل کمانڈر کے نام خط:
حوزہ علمیہ قم ایران کے طلاب اور اساتذہ کے گروہ نے سپاہ پاسداران کے جنرل کمانڈر کے نام خط میں تاکید کی: یقینا نور سیٹلائٹ کا ارسال، فضائی شعبہ میں اسلامی جمھوریہ ایران کا عظیم کارنامہ اور ایک نمایاں تبدیلی ہے کہ جو سبزپوش بہادروں کی ہمت کا ثمرہ ہے۔
نیوز کوڈ: 442559 تاریخ اشاعت : 2020/04/22
حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی نجفی 1305 ھ میں کشمیر کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت امام جوادؑ کے بیٹے حضرت موسیٰ مبرقع ؒ [1] کی نسل میں سے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442511 تاریخ اشاعت : 2020/04/15
قم میں دفتر آیت اللہ شیخ یعقوبی و نمائندہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ ہادی کی جانب سے اور وائس آف پاکستان کی تعاون سے قم میں موجود غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم کیا گیا۔
نیوز کوڈ: 442468 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
نیوز کوڈ: 442414 تاریخ اشاعت : 2020/03/31
حوزہ علمیہ کے رضا کار طلاب نے شھر قم میں کرونا کے مریضوں اور ان کا معالجہ کرنے والے ڈاکٹرس کو مختلف فیلورس کے جوس ، میوہ جات اور پھل ہدیہ کئے۔
نیوز کوڈ: 442380 تاریخ اشاعت : 2020/06/13
حوزه علمیه اصفهان کے رضاکار طلاب گروپس نے بڑھتے ہوئے کرونا کو روکنے کیلئے شھر اصفھان کے بہارستان و سپاهان علاقہ میں موجود گاڑیوں کی ڈیس انفیکٹینگ(Disinfecting) کی ۔
نیوز کوڈ: 442322 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
پورے ملک کےحوزات علمیہ کے طلاب نے کرونا میں مرنے والوں کے غسل و کفن و دفن کیلئے اپنی آستین اوپر کی ۔
نیوز کوڈ: 442306 تاریخ اشاعت : 2020/03/15
شھر کاشان ایران میں کرونا پھیلنے کے سبب طلاب اور علماء رضاکارانہ گروہوں کی صورت میں اس منحوس وائرس کے مقابلہ کیلئے میدان عمل میں اترے ۔
نیوز کوڈ: 442305 تاریخ اشاعت : 2020/03/15
نیوز کوڈ: 442304 تاریخ اشاعت : 2020/03/15
نیوز کوڈ: 442302 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
رسا کی رپورٹ:
رضا کار طلاب اور حوزات علمیہ نے قم میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ارسال کردہ اپنے جداگانہ خطوط میں کرونا وائرس سے مقابلہ کیلئے اپنی امداد پیش کیں ۔
نیوز کوڈ: 442187 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
ایران کی مختلف یونیورسٹیوں اور دینی مدارس میں زیرتعلیم سیکڑوں پاکستانی طلبہ نے کرمان میں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی اور شہدا کے خون کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442067 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
وطن عزیزہندوستان کی موجودہ صورت حال، بے یارو مددگار عوام پرپولیس کی بے رحمی ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور بے نواوں کی آواز سے آواز ملاتے ہوے ظالم کی نابودی اور مظلوم کی حمایت کے لیے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441835 تاریخ اشاعت : 2019/12/29
مشھد میں مقیم ہندوستان کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء نے ملک کے تئیں اپنی وفاداری کو ثابت کرتے ہوئے زبردست احتجاج کیا ہے.
نیوز کوڈ: 441781 تاریخ اشاعت : 2019/12/20
نیوز کوڈ: 441778 تاریخ اشاعت : 2019/12/18
NRC اور CAA کے خلاف، حوزہ علمیہ قم کے ہندوستانی علماء و طلاب کی جانب سے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں منعقد ہونے ہونے والے احتجاجی جلسہ میں میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
نیوز کوڈ: 441777 تاریخ اشاعت : 2019/12/18
حوزہ علمیہ قم کے ہندوستانی علماء و طلاب نے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف "احتجاجی جلسہ برای تحفظ آئین ہند" منعقد کیا ۔
نیوز کوڈ: 441776 تاریخ اشاعت : 2019/12/18