ٹیگس - طلاب
طلاب حوزہ اور مختلف عوامی طبقات کی موجودگی میں؛
مرحوم آیت الله مؤمن کی تشییع جنازہ علماء، افاضل ، حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیتیں اور مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں سرزمین قم پر منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 439835 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
اسوقت ایران میں مقیم پاکستانی کس اضطراب اور پریشانی میں دن رات گزار رہے ہیں، اسکو درک کرنے اور اس مسئلے کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنیکی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 439650 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
آیت الله رشاد:
آیت الله رشاد نے حوزہ کے سیاسی استقلال کو مالی استقلال میں پنہان جانا اور کہا: حوزات علمیہ کا بجٹ ملک کی یونیورسٹیز کے ایک تہائی بجٹ سے بھی کم ہے۔
خبر کا کوڈ: 439632 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
آیت الله مکارم شیرازی نے جامعه المصطفی کے سربراہ سے ملاقات میں؛
مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرعلی عباسی سے ملاقات میں جامعه المصطفی العالمیہ کو انقلاب اسلامی کی قابل قدر برکتوں میں سے شمار کیا اور اس مرکز کی فعالیتوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 439580 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے خبردی؛
جامعه المصطفی العالمیه کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ 132 ممالک کے ھزاروں طلاب و افاضل، المصطفی میں زیر تعلیم ہیں، اس اہم تعلیمی مرکز میں 400 تعلیمی موضوعات کے اضافہ کا امکان ظاھر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439578 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
حجت الاسلام فقیہی نے درس اخلاق میں؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم المقدس کی جانب سے ہفتہ وار دروس کے سلسلے کا پانچواں درس اخلاق بروز جمعرات،۳ جنوری ۲۰۱۹ کو مسجد اہل بیت علیہم السلام میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 439494 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
خبر کا کوڈ: 439426 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
چوبیسویں المصطفیٰ قرآن وحدیث فیسٹیول کا پہلا مرحلہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439038 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
مراجع عظام اور علمائے کرام کے دروس اخلاق ہر ھفتہ، حوزات علمیہ قم کے طلاب کی شرکت میں منعقد ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 437760 تاریخ اشاعت : 2018/11/27
مراجع عظام اور علمائے کرام کے دروس اخلاق ہر ھفتہ، حوزات علمیہ قم کے طلاب کی شرکت میں منعقد ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 437760 تاریخ اشاعت : 2018/11/27
خبر کا کوڈ: 437693 تاریخ اشاعت : 2018/11/20
خبر کا کوڈ: 437693 تاریخ اشاعت : 2018/11/20
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان پر تسلط کے لئے سامراجیت و اسلام دشمن عناصر گھات لگائے ہوئے ہیں ہم آپ کی حمایت سے ان کی لالچ بھڑی نگاہوں کو اندھا کر دینگے اور اپنی ذمہ داری کو پورا کرتے ہوئے خداوند عالم کے فضل سے اس سازش کو ناکام بنا دینگے ۔
خبر کا کوڈ: 437673 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

حجت الاسلام علی رضا شاه فضل:
جامعہ روحانیت کاشان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ قوم کی وجہ سے پابرجا ہیں ، اس کی بقا میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے کہا: معاشرہ کی مظلوم ترین فرد حوزات علمیہ کے طلاب ہیں کہ جنہیں حکومت کی کوئی حمایت حاصل نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437341 تاریخ اشاعت : 2018/10/08

بعض افراد کا کہنا ہے کہ علماء کا طبقہ بھی عام لوگوں کے مانند ہے لہذا انہیں بھی اپنی زندگی کے اخراجات کے لئے کام کرنا چاہئے ، دوسری جانب ان گروہوں کے حوالہ سے ثقافتی امور کی انجام دہی جیسے تصنیف و تالیف ، تقریر اور تعلیم کا شمار کام کرنے میں شمار نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 436901 تاریخ اشاعت : 2018/08/18
خبر کا کوڈ: 436840 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
خبر کا کوڈ: 436469 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
آیت الله علوی گرگانی:
مرجع تقلید وقت حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عمامہ، عبا و قبا تبلیغ دین اسلام کا لباس ہے کہا: علماء دین اپنی ذمہ داریوں کو انجام دیں اور اس راستہ میں موجود روکاوٹیں اور مشکلات کے تحت تاثیر قرار نہ پائیں ، طلاب اپنی تبلیغی ذمہ داریوں سے شانہ خالی نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436411 تاریخ اشاعت : 2018/06/27