رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں حجت الاسلام فلاح زادہ کو اپنی مادر گرامی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کیا ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں حجت الاسلام فلاح زادہ کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی اور مرحومہ کی رحمت و مغفرت دعا کی ۔
اس پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے:
بسم اللهالرحمن الرحیم
محترم جناب برادارن فلاح زاده دامت توفیقاتهم
آپ کی والدہ گرامی کے انتقال پر آپ تمام برادران ، آپ کے پدر بزرگوار اور دیگر بازماندگان کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں اور اُن مرحومہ کی مغفرت و رحمت و رضوان الھی کے دعا گو ہوں کہ پرودرگار آپ کو اپنے شھید بیٹوں کے ساتھ محشور فرمائے ۔
سید علی خامنہ ای
6 جون 2016
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے