ٹیگس - پیغام
مجلس علمائے ھند شعبہ قم ایران نے محرم الحرام 1442 کے موقع پر دنیا کے عزاداروں کے لئے جاری کردہ گائڈ لائن میں کہا: دیگر دینی فرائض کی طرح اس سلسلہ میں بھی ہمیں اپنے مراجع و فقہائے کرام کے ہدایات پر عمل کرنا چاہئے اور ہمیشہ کی طرح ان کے تعلیمات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دینا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 443510 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا اسٹریلیا کے امام جمعہ نے ماہ محرم کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا: عزاداری سید الشھداء کربلا کا تسلسل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443509 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا اسٹریلیا کے امام جمعہ نے ماہ محرم الحرام نزدیک ہونے اور شر پسند گروہوں کی جانب سے پاکستان کی فضا خراب کئے جانے پر اپنے پیغام میں کہا: محرم میں مذھبی منافرت پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے۔
خبر کا کوڈ: 443495 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443312 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سیکریٹری نے کہا: حضرت آیت اللہ العظمی خمینی قدس سرہ کے اعلان "یوم قدس" نے ان انسانیت دشمنوں کی حقیقت دنیا پر واضح کردیا جس سے صہیونی نیندیں حرام ہو گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 442782 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جاگیردار، صنعتکار اور سرمایہ دار اپنے دین اور ملت کی خدمت کا درس حضرت خدیجۃ الکبری ؑسے حاصل کریں اور اپنے مال و دولت کا ایک حصہ دین و ملت کیلئے صرف کریں، اسی میں خوشنودی خدا و رسول اور نجات ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442639 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ممتاز اسلامی سکالر ماہر اقتصادیات آیت اللہ سید محمد باقر الصدر شہید اور انکی ہمشیرہ سیدہ آمنہ بنت الہدی کے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام ۔
خبر کا کوڈ: 442469 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
ایس یو سی کے قائد کا تین شعبان کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ محسن انسانیت حضرت امام حسین ؑ کی ذات گرامی جملہ اوصاف حمیدہ کی حامل ہے۔ آپ کی سیرت کا ہر پہلو عالم انسانیت کی رشد و ہدایت کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442395 تاریخ اشاعت : 2020/03/28
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 441951 تاریخ اشاعت : 2020/01/18
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں میجرجنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد پیش کی اور ایران میں تین دن تک سوگ کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا: ظالموں اور مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا ۔
خبر کا کوڈ: 441863 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ہمیں معاشرے میں نماز کے ذریعہ نفسیاتی سلامتی اور نشاط پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441745 تاریخ اشاعت : 2019/12/12
علامہ ناصر عباس:
چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ تمام عاشقان امام حسین (علیہ السلام) سے گزارش ہے کہ جو بھی چہلم کے موقع پر کربلا نہیں جا سکے، وہ پاکستان میں اس دن کے احیاء میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 441479 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔
خبر کا کوڈ: 441019 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام 18 زبانوں میں شائع کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441017 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
روضہ امام رضا علیہ لسلام کے متولی کے متولی نے صحافیوں کے قومی دن کی مناسبت سے ان تمام افراد کو جو اس شعبہ سے منسلک ہیں مبارک باد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 441013 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
فتح و نصرت ان اقوام کا مقدر ہوتی ہے، جن کے نوجوان طوفانوں سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440512 تاریخ اشاعت : 2019/06/02
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور سفاکیت‘ نہتے شہریوں پر بمباری عالمی ضمیر کے لئے سوالیہ نشان ہے۔
خبر کا کوڈ: 440508 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
ایرانی پارلیمنٹ ارکان؛
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے کہا کہ جنرل سلامی کا ماضی درخشاں اور صادقانہ خدمات سے مملو ہے اور ہم رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اس حسن انتخاب پر ان کے شکرگزار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440235 تاریخ اشاعت : 2019/04/23
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ترقی و پیشرفت اور بیرونی وابستگی سے نجات کی خاطر کیے جانے والے ہر اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439503 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین و فقیہ عالی قدر و مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت الله هاشمی شاهرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 439446 تاریخ اشاعت : 2018/12/26