ٹیگس - پیغام
ھندوستان کے علمائے کرام نے ایران عدلیہ کے سابق سربراہ حضرت آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438980 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد نقوی کی یوم غد یرپر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 437017 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
خبر کا کوڈ: 435348 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے عید الاضحی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ خلقت حضرت آدمؑ سے لے کر اب تک انبیاء و رسل ، ائمہ اور خاصان خدا نے احکام خداوندی کی بجا آوری، شریعت اور دین کے نفاذ، نظریے کی صداقت اور موقف کی حقانیت ثابت کرنے کے لئے مختلف انداز سے قربانیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429747 تاریخ اشاعت : 2017/08/31

رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425800 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے حجت الاسلام عباس پور محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424506 تاریخ اشاعت : 2016/11/16
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے حجت الاسلام عباس پور محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424506 تاریخ اشاعت : 2016/11/16
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں مبارز عالم دین حجت الاسلام حاج شیخ جعفر شجونی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 424313 تاریخ اشاعت : 2016/11/07
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں مبارز عالم دین حجت الاسلام حاج شیخ جعفر شجونی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 424313 تاریخ اشاعت : 2016/11/07
قائد ملت جعفریہ نے بیان کیا : یہ دن تکمیل دین کی سند کے طور پر اور امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب کی ولایت کے اعلان کے طور پر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423407 تاریخ اشاعت : 2016/09/23
سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ رہنما حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم شھات امام علی (ع) پر ارسال کردہ پیغام میں عالم اسلام کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 422438 تاریخ اشاعت : 2016/06/27
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں حجت الاسلام فلاح زادہ کو اپنی مادر گرامی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422360 تاریخ اشاعت : 2016/06/07
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے سانحہ مِنٰی پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ مناسب انتظامات اس طرح کا سانحہ رونما ہونے روک سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8483 تاریخ اشاعت : 2015/09/26
قائد انقلاب اسلامی کا پیغام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے یورپ و شمالی امریکہ کے نوجوانوں کے نام ایک پیغام میں فرمایا ہے : فرانس اور بعض دیگر یورپی ملکوں میں پیش آنے والے واقعات نے مجھے اس بات پر آمادہ کیا ہے کہ براہ راست آپ سب سے گفتگو کروں-
خبر کا کوڈ: 7714 تاریخ اشاعت : 2015/01/22
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے شیخ محسن دعا گو کی رحلت پر پیغام تعزیت ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تسلیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7287 تاریخ اشاعت : 2014/09/22
یوم ولادت امام مہدی (عج) پر؛
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم ولادت حضرت امام مہدی (عج) کے موقع پر عالم اسلام خصوصا شیعوں کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6889 تاریخ اشاعت : 2014/06/14
رسا نیوز ایجنسی – علمائے بحرین نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں بحرینی انقلابیوں کو اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے مسالمت آمیز تظاھرات کے تسلسل اور ہر قسم کی شدت پسندی سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6875 تاریخ اشاعت : 2014/06/10
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید میلا دالنبی اور ہفتہ وحدت کی عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6321 تاریخ اشاعت : 2014/01/13
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید میلا دالنبی اور ہفتہ وحدت کی عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6321 تاریخ اشاعت : 2014/01/13