ٹیگس - رھبر
خبر کا کوڈ: 435982 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
خبر کا کوڈ: 435863 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے موجودہ دور کو اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و شوکت کا دور قراردیا اور فرمایا کہ دشمن آج ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت سے سخت خطرہ محسوس کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435518 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
رهبر معظم انقلاب نے حرم مطهر امام رضا(ع) میں؛
ہجری شمسی سال کے پہلے دن اور یوم شھادت حضرت امام علی النقی الهادی(ع) کے موقع پر رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنہ ای نے حرم مطھر حضرت علی ابن موسی الرضا میں کچھ دیر پہلے اپنی تقریر کا آغاز کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435388 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری کہا : عدل و انصاف کے حصول اور قانون کی حاکمیت سمیت مختلف امور میں پاکستان کے عوام سنگین مشکلات کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435356 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کرنے کا سبب اسلامی انقلاب کے اثرات سے بڑی طاقتوں کا خوف و ہراس تھا آپ نے فرمایاکہ جب اسلامی انقلاب کامیاب ہوا تو اس کی عظمت نے بڑی دشمن طاقتوں کو مرعوب کر کے رکھ دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435307 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان:
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا کہ ماحولیاتی بہتری کے اعتبار سے درختوں کی اہمیت مسلمہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435306 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے شہید صدوق اور گلپایگان شہر کے ۳۷۲ شہداء کے سیمینار منعقد کرنے والوں سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر شہادت کو با عزت موت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہادت خدا سے بہترین معاملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435215 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435085 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
رهبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام شکوے کے باوجود انقلاب اور اسلامی نظام کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435083 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن آزادی کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت پر ان کی قدردانی کی۔
خبر کا کوڈ: 434996 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سمندر میں ایرانی تیل بردار جہاز کے عملے کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433642 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 432096 تاریخ اشاعت : 2017/12/04
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو بین الاقوامی صیہونیزم کا آلہ کار قراردیا اور فرمایا کہ امریکا نےداعش اور تکفیری گروہوں کو تشکیل دیا ہے اور اسی لئے وہ ان قوتوں سے سخت ناراض ہے جو داعش کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430430 تاریخ اشاعت : 2017/10/18
امام خمینی رح کی ۲۸ویں برسی پر رہبر انقلاب کا خطاب:
رہبرانقلاب اسلامی نے امام خمینی کی برسی کے پروگرام میں شریک سوگواروں اور عقیدت مندوں کے بہت بڑے اجتماع سے جن میں ملک کی سبھی اعلی سول اور فوجی شخصیات اورغیرملکی مہمان بھی موجود تھے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی انقلاب اور امام خمینی کی شخصیت کو بار بار بیان کرنے کی ضرورت ہے بصورت دیگرانقلاب اور امام خمینی رح کی شخصیت کے بارے میں تحریف کا خطرہ پیدا ہوسکتاہے -
خبر کا کوڈ: 428401 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید بعثت کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے ۵۹۳ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427706 تاریخ اشاعت : 2017/04/24
صدر روحانی نے رہبر انقلاب کے نام ارسال کردہ خط میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ارسال کردہ خط میں کہا: نئے سال میں کابینہ کے پہلے ہی اجلاس میں ملکی پیداوار میں سرعت اور روزگار کے مواقع میں اضافے کو یقینی بنانے کے لئے قومی سطح پر کام کی تقسیم کردی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 427034 تاریخ اشاعت : 2017/03/22
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ)میں پیغمبر اسلام کی لخت جگر اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 426615 تاریخ اشاعت : 2017/03/01
رہبر معظم کی موجودگي میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں ایام فاطمیہ کے موقع پر مجالس عزا کا آغاز ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 426573 تاریخ اشاعت : 2017/02/27
رہبر انقلاب اسلامی کے اس بیان کا غیر ملکی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے کہ ایرانی عوام اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے جلوس اور مظاہروں میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے امریکی دھمکیوں کا جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426195 تاریخ اشاعت : 2017/02/08