‫‫کیٹیگری‬ :
27 February 2017 - 14:01
News ID: 426573
فونت
رہبر معظم کی موجودگي میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں‌ ایام فاطمیہ کے موقع پر مجالس عزا کا آغاز ہوا ۔
رھبر معظم


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجود میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوں گی۔

مجالس عزا کا سلسلہ پیر سے لیکر جمعہ تک 5 دن جاری رہےگا ۔

ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجود میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوں گی۔

مجالس عزا کا سلسلہ پیر سے لیکر جمعہ تک  5 دن جاری رہےگا۔ حسینیہ امام خمینی میں نماز مغرب وعشا کے بعد مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگا ۔

مجلس عزا سے قبل حجۃ الاسلام فلح زادہ احکام شرعی بیان کریں گے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬