عراق :
عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں واقع علاقہ الطیران کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں واقع علاقہ الطیران کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
عراقی فورسز نے الطیران علاقہ کو مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے اورعراقی فورسزکو موصل کی جانب پیشقدمی میں اہم کامیابیاں مل رہی ہیں۔
عراقی فورسزاور رضاکار دستوں نے ان کارروائیوں میں کئی درجن تکفیری دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا دیا ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے