Tags - عراقی فوج
عراقی فوج نے آج ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ امریکی فوج کو شام سے خارج ہوکرعراق میں ٹھہرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
News ID: 441492 Publish Date : 2019/10/22
عراقی فوج اور سیکورٹی فورس نے مغربی صوبے الانبار کے شہر راوہ کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
News ID: 431844 Publish Date : 2017/11/17
عراقی فوج کی جانب سے کرکوک میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور عراقی فورس نے تمام اہم علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
News ID: 430416 Publish Date : 2017/10/17
عراقی فوج نے عراق کے صوبہ کرکوک کے وسیع علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس صوبہ میں عراقی فوج کی پیشقدمی جاری ہے۔
News ID: 430399 Publish Date : 2017/10/16
عراقی فورسز کی عراق کے علاقہ تلعفر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف پیشقدمی جاری ہے ۔
News ID: 429588 Publish Date : 2017/08/21
قولنا و العمل کونسل لبنان کے سربراہ :
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے لبنان کے شیعہ علماء کے وفد سے ملاقات میں اسلامی اور قومی اتحاد کو ملک کی قدرت اور طاقت کا سبب جانا ۔
News ID: 428807 Publish Date : 2017/07/01
عراقی فوج نے شمالی عراق میں مغربی موصل کے مزید تین علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
News ID: 427364 Publish Date : 2017/04/07
عراق :
عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں واقع علاقہ الطیران کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News ID: 426567 Publish Date : 2017/02/27
عراقی کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے صلاح الدین کے پہاڑی علاقے میں امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا اور انھیں اس علاقے سے واپس جانے پر مجبور کر دیا ہے۔
News ID: 425559 Publish Date : 2017/01/08
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل کی آزادی کے نئے مرحلے کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور اس دوران اطلاعات ہیں کہ موصل کی پولیس اکیڈمی کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرالیا ہے۔
News ID: 425297 Publish Date : 2016/12/26
موصل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے حملوں میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID: 424738 Publish Date : 2016/11/28
سردار محمد علی جعفری:
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے بیان کیا : موصل کو داعش دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرانے کے آپریشن میں کوئی ایرانی موجود نہیں ہیں ۔
News ID: 424662 Publish Date : 2016/11/24
عراق کی البدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل ہادی العامری نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کی اجازت سے موصل شہر میں داخل ہو سکتی ہیں۔
News ID: 424124 Publish Date : 2016/10/29
عراقی فوج کا عراق کے شہر موصل کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آپریشن جاری ہے جس میں اب تک ۴۰۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 424011 Publish Date : 2016/10/23
عراقی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے داعش کے تیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 423584 Publish Date : 2016/10/02
عراقی فوج اور رضاکار عوامی مجاہدین نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراقی فوج اور رضاکار عوامی مجاہدین نے عراق کے صوبہ انبار و کرکوک اور صوبہ نینوا میں دہشت گردوں کو بری طرح مار گرایا ۔
News ID: 9225 Publish Date : 2016/04/05