02 November 2016 - 19:19
News ID: 424218
فونت
شھداء مدافع حرم کے اہل خانہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
شھداء مدافع حرم کے اہل خانہ اور رھبر معظم

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شھداء مدافع حرم  کے اہل خانہ نے گذشتہ روز رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ میں اہل بیت اطہار علیھم السلام کے حرم مطہر کے دفاع میں شہید ہونے والوں پر فخر کرتا ہوں-

اس موقع پر شہدا کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ظہر و عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد اس خصوصی ملاقات میں شریک بعض افراد نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ۔/۹۸۸/ن۹۴۰

 

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬