شھداء مدافع حرم کے اہل خانہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شھداء مدافع حرم کے اہل خانہ نے گذشتہ روز رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ میں اہل بیت اطہار علیھم السلام کے حرم مطہر کے دفاع میں شہید ہونے والوں پر فخر کرتا ہوں-
اس موقع پر شہدا کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ظہر و عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد اس خصوصی ملاقات میں شریک بعض افراد نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ۔/۹۸۸/ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے