ٹیگس - رسا نیوز
ٹیگ: رسا نیوز
کچھ دیر پہلے؛
حوزہ علمیہ انوار العلوم الہ آباد ھندوستان کے استاد حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا سید رضا حیدر رضوی صاحب کا کچھ دیر پہلے الہ آباد نازرتھ اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔
نیوز کوڈ: 443671 تاریخ اشاعت : 2020/09/08
12 ربیع الاول سے؛
جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف نے کہا: عالم اسلام کی قیادت بھی دشمن کی مٹھی میں ہے اور وسائل پر بھی اس کا قبضہ ہے، حکمران بائیس کروڑ عوام کیلئے نہیں آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف کیلئے قانون سازی کرتے ہیں، کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمان اور مائیں بہنیں بیٹیاں پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہیں۔
نیوز کوڈ: 443666 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
کشمیر سے 370 کے خاتمہ کے 13 ماہ مکمل ہونے کو ہیں ، اس 13 ماہ کی مدت میں 237 کشمیری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں جبکہ مظاہروں میں شریک خواتین سمیت 13 ہزار 936 کشمیریوں کو گرفتار کیا۔
نیوز کوڈ: 443665 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
مکتب سدرۃ المنتہیٰ کے ذمہ داراوں نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
نیوز کوڈ: 443664 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
کشمیری طلاب کے زیر اہتمام کشمیری مسلمانوں پر ھندوستانی مظالم اور بربریت کے خلاف امام ہشتم امام رضا علیہ السلام کے حرم کے سامنے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
نیوز کوڈ: 443663 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
جب تک سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم نہیں کر لیتا اور یہ مسئلہ سرد نہیں ہو جاتا، اسوقت تک بلاشبہ پاکستان میں اب اس پریشر گروپ کیطرف سے فرقہ وارانہ کارروائیاں بڑھتی ہی جائیں گی۔ خیر اربابِ اقتدار کو اُنکا اقتدار مبارک ہو، بہرحال ہم یہ عرض کئے دیتے ہیں کہ زبردستی تو آپ لوگوں کی سیاسی وفاداریاں بھی تبدیل نہیں کرا سکتے، پھر مذہبی عقائد کی تبدیلی تو بہت دور کی بات ہے۔
نیوز کوڈ: 443662 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
ماحول دوست سولر مسجد کا افتتاح ملک کے دارالحکومت میں کیا گیا۔
نیوز کوڈ: 443661 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
سعید خطیب زادہ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی گروہوں کے حالیہ اجلاس کا خير مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی گروپوں کا اجلاس اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے مقابلے میں ان کی ذہانت اور بیداری کا مظہر ہے۔
نیوز کوڈ: 443660 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے پیغام میں قران کی توھین کے شرمناک عمل کی شدید مذمت کی اور مسلمانوں سے اس نازیبا عمل کے مقابل قیام کی تاکید کی۔
نیوز کوڈ: 443648 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
آیت الله مکارم شیرازی کی تقریر کے ساتھ؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا، مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی اور حوزات علمیہ کے مدیر آیت الله اعرافی کی تقریر سے آغاز ہوا۔
نیوز کوڈ: 443647 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
سرزمین ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 443646 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
ممبر صوبائی اسمبلی حمیرا بشیر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ 04 ستمبر کو پوری دنیا میں حیاڈے منایا جاتا ہے۔ حکومت اس دن کو سرکاری طور پر منانے کا اعلان کرے اور حیا و حجاب کے موضوع پر پروگرامات منعقد کرے۔
نیوز کوڈ: 443645 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ بات کہتے ہوئے کہ ملکی سالمیت کے لیے ریاستی اداروں کو متحرک ھونا پڑے گا تاکید کی: روایتی مجالس اور جلوسوں پر پتھراؤں کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے ۔
نیوز کوڈ: 443640 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
علامہ شہنشاہ نقوی:
کراچی کے بھوجانی ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ علمائے کرام نے کہا کہ شیعیانِ حیدرِ کرّارِؑ پاکستان کسی مسلک کے عقائد کو جو خود اُنکے نزدیک مُسلّم نہ ہوں، تسلیم کرنے کے پابند نہیں اور اپنے مُسلّمہ عقائد پر عمل کرنے کا قانونی اور شرعی حق رکھتے ہیں۔
نیوز کوڈ: 443639 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
کیا ہمارے دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ویسے ہی حالات پیدا ہوجائیں اور ایک مسلک کی عددی اکثریت کو دوسرے مسلک کے خلاف استعمال کرکے فضا کو تیرہ و تار کردیں۔ کیا مردانِ رشید جاگ رہے ہیں؟ کیا اہل تدبر اس صورتحال پر غور کرینگے؟ کیا مردان کار میدان میں آئیں گے؟
نیوز کوڈ: 443638 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
مولانا مسرور عباس:
ایوان صحافت سرینگر میں جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران اتحاد المسلمین کے صدر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ظلم کے خلاف ہر دور میں اہل تشیع نے اپنی آواز بلند کی ہے۔
نیوز کوڈ: 443637 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
مصر کے صوبہ اسکندریہ کے اسقف اعظم نے سوئیڈن میں قرآن سوزی کو المناک قرار دیا۔
نیوز کوڈ: 443636 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
شیخ الازهر نے رسول اکرم (ص) کی توہین کا نفرت کی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اظھار رائے کی آزاد نہیں۔
نیوز کوڈ: 443635 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
ایران نے فرانسیسی میگزین کے ذریعے حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443632 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
کراچی پاکستان:
شیعہ علمائے کرام و اکابرین کی اہم پریس کانفرنس کل شام 5 بجے حمید علی بھوجانی ہال خراسان روڈ نزد نمائش چورنگی کراچی پاکستان میں ہوگی۔
نیوز کوڈ: 443621 تاریخ اشاعت : 2020/09/02