ٹیگس - رسا نیوز
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے باوجود صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ محرم کی مجالس منعقد کرنے والے ذاکرین ، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 443567 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
علامہ مقصود ڈومکی:
عشرہ محرم کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ مجالس عزا اور ماتمی جلوس مقصد کربلا کو سمجھنے اور کربلا والوں سے تجدید عہد اور تجدید بیعت کا باعث ہیں، عزاداری کسی مکتب فکر یا مسلک کے خلاف نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443565 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
کربلا کے واقعہ نے ساری امت مسلمہ کے دلوں کو چھلنی کردیا، اس کا درد والم اور اس کی تکلیف وملال جتنا اہل تشیع کو ہے اس سے کہیں زیادہ اہل سنت کو ہے، درین حال جب بھی محرم کا مہینہ آتا ہے دونوں گروہوں کے درمیان اختلافات بھی بھڑک اٹھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443562 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
آیت الله میرباقری:
علوم اسلامی اکیڈمی قم کے چئرمین نے کہا: اگر انبیاء الھی کی دعوت کو اچھی طرح سمجھ لیا جائے تو تمام چیزیں بدل جائیں گی اور یہ تبدیلی مثبت و الھی زندگی کی تبدیلی ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 443550 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا کہ امسال حسینیہ امام خمینی(ره) میں عشرہ ماہ محرم کی مجالس عزا ، تمام عزاداروں کی شرکت کے بغیر منعقد ہوں گی نیز یہ مجالس ایران ٹی وی چائنل ون سے نشر کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 443549 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
شہریار آفریدی:
پاکستان پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین نے کشمیر کے حالات پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا: اقوام متحدہ اور او آئی سی مسئلہ کشمیر پر توجہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 443548 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’کربلا کانفرنس‘‘ منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443547 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
حرم حضرت عباس کے میوزیم میں متعدد گرانبہا قرآنی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443546 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
محرم الحرام، شہادت امام حسین کا پیغام امت کو درس وحدت ہے- نفاق کی سازشوں کو ناکام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 443545 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
عالمی یومِ علی اصغر کی مناسبت سے کل قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں کنیزان زہراء کی کثیر تعداد نے اپنے شیر خوار بچوں کیساتھ اپنی شرکت کی۔ یوم علی اصغر ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو پوری دنیا میں کربلا کے بچوں بالخصوص باب الحوائج علی اصغر کی یاد میں منایا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 443537 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
آپ نے١٨٩٩ء کوایک علمی گھرانہ میں آنکھ کھولی ،آپکاآبائی تعلق موضع پتن ہیٹری ،ضلع بجنور یو۔پی کے زیدی سادات سے تھاآپ کے والد محترم کانام سیدآفتاب حسین اورآپ کے جدگرامی کانام سید غازی الدین حسن تھاآپ کے والد جناب مولانا مرحوم سیدآفتاب حسین دہلی کی شیعہ جامع مسجدمیں پیش نماز تھے .
خبر کا کوڈ: 443536 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے "درسگاہ عاشوراء" پروگرام کو ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی کہ عاشور، تمام بشریت اور انسانیت کے لئے ظالم کے خلاف، پیکار کا پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 443531 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
خبر کا کوڈ: 443530 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
خبر کا کوڈ: 443529 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شھروں میں «اسرائیل مسترد» ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد شخصیتوں اور عوام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 443528 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
علامہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے وحدت ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 21 اگست بعد از نماز جمعہ ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی، جنکا مقصد اسرائیل کے ناپاک عزائم کو آشکار اور عرب کے خائن حکمرانوں کیخلاف نفرت کا اظہار کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443527 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع قدیم ترین عبادت گاہ تاریخی جامع مسجد، جس میں غالباً وادی کشمیر کا سب سے بڑا جمعہ اجتماع منعقد ہوتا ہے، میں بھی نماز جمعہ قریب پانچ ماہ بعد ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 443524 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
چودھری محمد ارشد گجر کا کہنا تھا کہ ملک میں کوئی مذہبی لڑائی نہیں، ہم سب متحد ہیں، اسلام امن و سلامتی کا دین ہے، امن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ مولانا عاصم مخدوم نے کہا کہ محرم الحرام کا مقدس مہینہ صبر اور قربانی کا درس دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443521 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
آج مسجد اقصی کو نذر آتش کئے جانے کے افسوسناک واقعے کو نصف صدی گزر جانے کے بعد بھی اس مقدس مقام کے اردگرد صہیونی فوجی تعینات ہیں۔ مسجد اقصی کے نیچے صہیونی رژیم نے لمبی لمبی سرنگیں کھود رکھی ہیں جن سے اس مسجد کی بنیادیں خطرے کا شکار ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443520 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
مجلس علمائے ھند شعبہ قم ایران نے محرم الحرام 1442 کے موقع پر دنیا کے عزاداروں کے لئے جاری کردہ گائڈ لائن میں کہا: دیگر دینی فرائض کی طرح اس سلسلہ میں بھی ہمیں اپنے مراجع و فقہائے کرام کے ہدایات پر عمل کرنا چاہئے اور ہمیشہ کی طرح ان کے تعلیمات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دینا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 443510 تاریخ اشاعت : 2020/08/20