رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم حضرت عباس کے میوزیم میں متعدد گرانبہا قرآنی نسخے موجود ہیں۔
سیٹلائٹ چینل «الکفیل» کے مطابق حرم حضرت عباس کے میوزیم میں ۔کو خطی نسخوں کے حوالے سے اہم مرکز سمجھا جاتا ہے
آستانہ عباسی کا مذکورہ میوزیم پانچ جمادیالاول ۱۴۳۱ (۲۰۰۹) کو یوم ولادت حضرت زینب (سلام الله علیها) کے موقع پر افتتاح کیا گیا.
اس میوزیم میں کئی ایک نادر اور تاریخی نسخے موجود ہیں جنکی تفصیل کچھ یوں ہیں:
۱- مصحف امام زینالعابدین(ع)، جو پہلی ہجری سے متعلق ہے.
اس مصحف میں خط کوفی کے ساتھ کھال پر آیات تحریر ہیں اور ہر صفحه کا سائز ۳۷بائی ۲۶,۵ سینٹی میٹر ہے۔
آشنایی با گنجینه قرآنی موزه آثار خطی آستان عباسی + عکس
۲- مصحف به ابن البواب سے منسوب، پانچویں هجری قمری.
آیات خط ثلث میں لکھا گیا ہے اور گولڈن لکھائی میں، اس کے حاشیے میں خط کوفی لکھا گیا ہے اور ہر صفحه کا سائر ۱۶,۵ بائی ۲۱.۷۵ سینٹی میڑ ہے.
آشنایی با گنجینه قرآنی موزه آثار خطی آستان عباسی + عکس
۳- مصحف ایک جلدی جسمیں صرف ۳۰ ورق موجود ہیں مگر ہر صفحہ میں ایک مکمل پارہ موجود ہے۔ خط نسخ میں لکھے ہر صفحے کا آغاز «الف» سے لکھا ہوا ہے اور ہر صفحہ کا ساِیز ۳۲ بائی ۲۱,۵ سینٹی میٹر ہے./۹۸۸/ن