قران

ٹیگس - قران
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے پیغام میں قران کی توھین کے شرمناک عمل کی شدید مذمت کی اور مسلمانوں سے اس نازیبا عمل کے مقابل قیام کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 443648    تاریخ اشاعت : 2020/09/05

مصر کے صوبہ اسکندریہ کے اسقف اعظم نے سوئیڈن میں قرآن سوزی کو المناک قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443636    تاریخ اشاعت : 2020/09/04

پاکستانی دفتر خارجہ:
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے مذہبی منافرت کا جواز نہیں دیتی، مذہبی عقائد کا احترام عالمی امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہے ، ہم ناروے اور سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی نیز کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443601    تاریخ اشاعت : 2020/08/31

حرم حضرت عباس کے میوزیم میں متعدد گرانبہا قرآنی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443546    تاریخ اشاعت : 2020/08/24

مقررین کا کہنا تھا کہ قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے معاشرے میں لا زوال انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے جس کے اثرات تادیر اور ہر فرد پر ہو سکتے ہیں، قرآن کریم کی روشنی میں معاشرے کی تشکیل سے نمونہ عمل معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے اور پھر یہی مثالی معاشرہ ہر فرد کی زندگی میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443421    تاریخ اشاعت : 2020/08/11

آستانہ علوی سے وابستہ قرآنی مرکز کی جانب سے ٹیلی ویژن پر ختم قرآن کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443298    تاریخ اشاعت : 2020/07/28

تاریخی میوزیم«غردقه» جسکا فروری میں افتتاح ہوا تھا اسمیں نادر قرآن لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443281    تاریخ اشاعت : 2020/07/27

اسلام، مسیحیت اور یہودیت مقدس ادیان میں شمار کیا جاتا ہے اور انکی مقدس کتابوں کے کافی ترجمے شایع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443186    تاریخ اشاعت : 2020/07/15

اراکین ادارہ تنظیم المکاتب کا تعزیتی جلسہ میں اظھار خیال:
بانی تنظیم المکاتب ہال لکھنو میں مولانا قمر سبطین صاحب قبلہ طاب ثراہ کیلئے ایک تعزیتی جلسہ منعقد ہوا جس میں خادمان و کارکنان ادارہ اور اساتذہ جامعہ امامیہ نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 443133    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

پہلا «اعراب القرآن» قرآنی مقابلہ آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442960    تاریخ اشاعت : 2020/06/17

عراق کے مختلف شہروں کے لیے تجوید و قرائت کی کلاسز نجف اشرف قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442949    تاریخ اشاعت : 2020/06/15

رمضان ۲۰۲۰ میں پروگراموں کے حوالے سے عوامی سروے میں ریڈیو قرآن مصر کو سرفہرست قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442948    تاریخ اشاعت : 2020/06/15

یورپ میں متعدد قرآنی چھپ کتابیں چکی ہیں جنمیں تین قرآنی لغت نامے قابل ذکر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442934    تاریخ اشاعت : 2020/06/13

پاکستان:
ایس او پیز میں قرآن حکیم کا نصاب پڑھنے کے بعد امتحان پاس کرنے کی شرط عائد کی گئی ہے۔ یونیورسٹیز میں قرآن حکیم کا نصاب اسلامیات کے مضمون کےعلاوہ پڑھایا جائے گا۔ قرآن حکیم کا نصاب یونیورسٹیوں میں لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 442918    تاریخ اشاعت : 2020/06/10

آستانہ عباسی کے خواتین قرآنی شعبے کے تعاون سے قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442836    تاریخ اشاعت : 2020/05/29

قزاقی زبان میں ترجمه و تفسیر قرآن شائع ، قزاقستان کے اسلام شناس «ارشات اونگاراف» نے قزاقی زبان میں قرآن کا ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442335    تاریخ اشاعت : 2020/03/18

خیرپور میرس پاکستان:
ورکشاپ میں قرآن فاؤنڈیشن کے رہنماء قاری سید حسنین رضوی اور قاری زاہد حسین کاظمی نے خصوصی شرکت کی اور موضوعاتی لیکچرز دیئے، چئیرمین اصغریہ تحریک انجنئیر سید حسین موسوی نے تجوید قرآن کی اہمیت اور افادیت کے موضوع پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 442190    تاریخ اشاعت : 2020/02/26

ادارہ التنزیل کے سربراہ ڈاکٹر علی عباس نقوی کا کتاب کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت کے موقع پر کہنا تھا کہ قرآن کریم کو کتاب زندگی بنانے میں سرگرم عمل ادارہ التنزیل کی یہ کتاب نوجوان نسلوں اور آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 442142    تاریخ اشاعت : 2020/02/19

علامہ ریاض نجفی:
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ جس قدر تلاوت کی جائے گی اتنا ہی ایمان میں اضافہ ہوگا، امیر المومنین حضرت علی کا فرمان ہے قرآن کے ہمنشین بنو، اس سے دوستی پیدا کرو ۔
خبر کا کوڈ: 442028    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

ترک مذہبی فاونڈیشن کے تعاون سے «مَلیالَم» زبان میں ترجمہ شدہ نسخے «کیرالا» میں تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 441967    تاریخ اشاعت : 2020/01/20