قران - صفحه 6

ٹیگس - قران
آیت ‌الله وحید خراسانی:
حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے تلاوت قران کریم کی تاکید کرتے ہوئے کہا : جس طرح نسیم بہار، مردہ زمین میں جان ڈال دیتی ہے ویسے ہی تلاوت قران مردہ دلوں کو زندہ کردیتی ہے اور اگر یہ تلاوت امام زمانہ(عج) کے لئے ہو تو پھر اکسیر آعظم کا کام کرتی ہے اور اس کی جزء یہ ہے کہ وہ امام زمانہ(عج) کے ہمراہ محشور ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422373    تاریخ اشاعت : 2016/06/11

رسا نیوز ایجنسی - راولپنڈی پاکستان میں انوارِ قرآن کانفرنس قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8280    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے امت اسلامیہ کی حالیہ مشکلات کی بنیاد غدیر سے انحراف جانا اور کہا: اگر مولائے کائنات علی(ع) کا حق غصب نہ کیا گیا ہوتا اور آپ کو مسند خلافت و حکومت پر رہنے دیا گیا ہوتا تو سبھی جان جاتے کہ دنیا میں کیا ہے اور قران میں کیا اثر ہے مگر افسوس آپ کو محروم کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7345    تاریخ اشاعت : 2014/10/08

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حوزه علمیہ قم کے استاذہ سے ملاقات میں اس بات پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہ حوزہ کے طلاب و افاضل قم چھوڑ کر اطراف کے شھروں میں نہیں جانا چاہتے ، حوزہ علمیہ کے ذمہ دارن اس سلسلہ میں کوئی مناسب قدم اٹھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6992    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بہت سارے لوگ انقلاب اسلامی ایران کی برکتوں سے غافل ہیں کہا: انسانی حیات میں قران کریم سے استفادہ برکتوں کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6893    تاریخ اشاعت : 2014/06/15

قم ہائی کورٹ کے جج:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے نامور شیعہ عالم دین نے محبان ام الائمہ تعلیمی و فلاحی ٹرسٹ کے زیر اھتمام مدرسہ حجتیہ قم میں فاطمیہ اول کے سلسلہ سے منعقد مجلس میں فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کو ہم پلہ قران جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6530    تاریخ اشاعت : 2014/03/16

عبدالحسین کشمیری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین کشمیر ھندوستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام عبد الحسین کشمیری نے مسلمانوں کو استعماری سازشوں کے مقابل ہوشیاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا: قران کے الفاظ اور مسلمانوں کے اعمال اسلام کے ترجمان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5867    تاریخ اشاعت : 2013/09/02

عبدالحسین کشمیری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین کشمیر ھندوستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام عبد الحسین کشمیری نے مسلمانوں کو استعماری سازشوں کے مقابل ہوشیاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا: قران کے الفاظ اور مسلمانوں کے اعمال اسلام کے ترجمان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5867    تاریخ اشاعت : 2013/09/02

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے قرآن مجید کے تیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں مسلمانوں کو اتحاد و یجکہتی کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اتحاد کی منادی الھی زبان اور اختلاف کی منادی شیطانی زبان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5504    تاریخ اشاعت : 2013/06/09