ٹیگس - قران
بغداد میں خطاطی شدہ نسخے کی رونمائی قومی قرآنی علوم مرکز میں کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438941 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
بغداد میں خطاطی شدہ نسخے کی رونمائی قومی قرآنی علوم مرکز میں کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438941 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
عراق میں گیارہواں حفظ و حسن قرآت قران کریم کا مقابلہ ۲۰ دسمبر سے مسجد کوفہ میں شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 438893 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
عراق میں گیارہواں حفظ و حسن قرآت قران کریم کا مقابلہ ۲۰ دسمبر سے مسجد کوفہ میں شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 438893 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
تیونس میں حفظ، تفسیر اور ترتیل کے سولہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 438844 تاریخ اشاعت : 2018/12/08
تیونس میں حفظ، تفسیر اور ترتیل کے سولہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 438844 تاریخ اشاعت : 2018/12/08
کوئٹہ پاکستان:
موسم سرما کی چھٹیوں میں قرآنی کلاسز کا اہتمام دارالقرآن حیدری کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437825 تاریخ اشاعت : 2018/12/04
کوئٹہ پاکستان:
موسم سرما کی چھٹیوں میں قرآنی کلاسز کا اہتمام دارالقرآن حیدری کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437825 تاریخ اشاعت : 2018/12/04
خبر کا کوڈ: 437712 تاریخ اشاعت : 2018/11/21
خبر کا کوڈ: 437712 تاریخ اشاعت : 2018/11/21
دوسری بین الاقوامی کانفرنس « روس میں علم تجوید قرآن؛ ماضی، حقایق اور مستقبل» کے عنوان سے روس کے شہر«ساراتوف» میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437493 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
دوسری بین الاقوامی کانفرنس « روس میں علم تجوید قرآن؛ ماضی، حقایق اور مستقبل» کے عنوان سے روس کے شہر«ساراتوف» میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437493 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
حفظ قرآن کے قومی پروگرام بعنوان «امامین عسکریین» سامرا میں شروع ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436793 تاریخ اشاعت : 2018/08/06
قومی قرآنی امتحانات میں مختلف مراکز سے ۴۶۵۰ طلبا کے درمیان مقابلہ شروع ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436735 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
حجت الاسلام علي رضا شاه فضل:
مجمع علمائے كاشان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مسجدیں شھرت کے لئے نہیں عبادت کے لئے تعمیرکریں ۔
خبر کا کوڈ: 436696 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
آیت الله مقتدائی:
حوزه های علمیہ قم کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: مبلغین تفسیر قران کریم اور قران ی معارف پرخصوصی توجہ کریں ، تبلیغ کے ایام کے مفسرین کے مطالب کو کتاب ، مقالات اور مجلات کی صورت میں لایا جائے اور عوام کی درمیان میں اسے تقسیم کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 436449 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
سعودی عرب:
تیسرے بین الاقوامی قرآنی تحقیقی سیمینار کے ہمراہ قرآنی ایوارڈ پروگرام «میڈیا قرآن کی خدمت میں؛ مسایل اور امکانات» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436303 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
رمضان المبارک کی مناسبت سے سوره لقمان کے معانی اور تفسیر کا مقابلہ امام علی(ع) اسلامی مرکز میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 436083 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں محفل نور قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں قرآن و سنت کے قانون کو نافذ کیا جائے، پوری دنیا کے مسلم حکمران اپنے ممالک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بنالیں، تو یہود و نصاریٰ کی تمام سازشیں دم توڑ جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 436077 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله جعفرسبحانی نے اتحاد کو اسلامی معاشرہ کی پیروزی کا سبب جانا اور کہا: فقط مسلمانوں کا اتحاد ہی انہیں دشمن کے ہرگزند سے محفوظ رکھ سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436046 تاریخ اشاعت : 2018/05/25