‫‫کیٹیگری‬ :
06 August 2018 - 14:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436793
فونت
حفظ قرآن کے قومی پروگرام بعنوان «امامین عسکریین» سامرا میں شروع ہوچکے ہیں ۔
قران کریم

 رسا نیوز ایجنسی کی قاف سے رپورٹ کے مطابق ، حفظ قرآن کا قومی پروگرام «امامین عسکریین» کے عنوان سے امام ہادی اور امام عسکری کے روضے میں سینکڑوں طلبا کی شرکت کے ساتھ شروع کیا گیا ہے جو دو مہینے تک جاری رہے گا

پروگرام کے سربراہ  میاحی کا کہنا تھا: ہر روز صبح سویرے زیارت نامے کی قرآت کے بعد حفظ پر کام شروع ہوگا جسمیں ماہر اساتذہ طلبا کی رہنمائی کریں گے۔

میاحی کے مطابق نماز باجماعت اور کھانے کے بعد طلبا کو آرام کے لیے وقت دیا جائے گا جبکہ اسپورٹس کے بھی انتظامات کیے گیے ہیں اور ظہر کے بعد بھی مختلف پروگرام مدنظر رکھا گیا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا: حفظ آیات، حفظ آیات نمبر اور صفحہ نمبر کے ہمراہ درست قرآت اور تجوید پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬