مقابلہ

ٹیگس - مقابلہ
عید غدیر کی مناسبت سے امام علی کی سیرت پر لکھی کتاب کے مطالعے کا مقابلہ نور الولایہ مرکز کی جانب سے رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443201    تاریخ اشاعت : 2020/07/17

عراق کے عتبات عالیات یا مقدس روضوں کے متولیوں نے آستان قدس رضوی کے متولی کو فون کرکے عشرہ کرامت اور حضرت ثا من الحجج کے یوم ولادت باسعادت کی مبارکبا دپیش کی اور باہمی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 443084    تاریخ اشاعت : 2020/07/05

آستانہ عباسی کے خواتین قرآنی شعبے کے تعاون سے قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442836    تاریخ اشاعت : 2020/05/29

مرکز نور الولایہ پاکستان نے "تلاوت قران کریم اور اذان " کے مقابلہ کا اھتمام کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442678    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

پندرہ شعبان کی مناسبت سے؛
ندائے منتظرین کے عنوان سے مقابلہ آن لائن ہوگا جس میں دنیا بھر سے خواہشمند شرکت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442440    تاریخ اشاعت : 2020/04/04

فجر سلیمانی | آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے 22 بهمن کی ریلی میں کروڑوں عوام کی شرکت کو انقلاب اسلامی کی عظمت کی نشانی جانا اور کہا: اس شرکت کا روشن پیغام، دشمن کا بھرپور مقابلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442098    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

پاکستان :
حوزہ علمیہ جامعہ الزہرا کراچی کے تعاون سے مقابلہ حفظ خطبہ فدک منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441787    تاریخ اشاعت : 2019/12/21

صوبہ قطیف کی قرآنی کونسل کے تعاون سے شیعوں کے درمیان حفظ، تجوید و ترتیل کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441775    تاریخ اشاعت : 2019/12/17

جمعیت «المفلحات» کے تعاون سے حفظ قرآن و حدیث مقابلہ حیدر آباد کے قریب Kothapet) میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441736    تاریخ اشاعت : 2019/12/10

تیونس میں حفظ، تفسیر اور تجوید قرآن کے بین الاقوامی 70 ویں مقابلے مسجد جامع «الزیتونه» میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441732    تاریخ اشاعت : 2019/12/09

عالمی قرآنی مقابلوں میں شرکاء کے انتخاب کے لیے مقابلے دو دسمبر کو منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 441661    تاریخ اشاعت : 2019/11/25

انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین حوزہ علمیہ قم ایران نے محفل انس با قران کا اھتمام کیا جس میں کثیر تعداد میں سرزمین قم کے ھندوستانی حفاظ و قراء نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441627    تاریخ اشاعت : 2019/11/18

قزاقستان کے صوبہ قاستانا میں حسن قرآت اور حفظ قرآن کریم کا مقابلہ منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 441624    تاریخ اشاعت : 2019/11/18

نایجیریا کی ریاست «لاگوس» میں چونتیسویں قومی مقابلے منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 441621    تاریخ اشاعت : 2019/11/25

نیوانگلینڈ قرآنی مقابلوں کا چوتھا دور ماساچوسٹ کے شہر ویلنڈ میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441218    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

همدان کے امام جمعہ:
صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: ہمارا جھگڑا امریکا کی قوم و ملت سے نہیں تھا اور نہ ہے بلکہ امریکا مردہ باد کا نارہ ، امریکا کے موجودہ سیاستمداروں کی سامراجی سیاستوں سے مقابلہ کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440584    تاریخ اشاعت : 2019/06/12

حماس کے سینیئر رکن :
اسماعیل رضوان نے کہا : ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اگر اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف کسی قسم کی حماقت کی کوشش کی تو اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440359    تاریخ اشاعت : 2019/05/11

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے انڈیا میں انیس قرآنی مقابلے منعقد کیے جاچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440196    تاریخ اشاعت : 2019/04/17

پاکستان:
ایران کلچر ہاوس اور دارالقرآن «اقراء» کے تعاون سے ماہ رمضان المبارک میں شیعہ سنی قرآء کے درمیان مقابلہ منعقد کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 440135    تاریخ اشاعت : 2019/04/09

تیرہویں حفظ و تجوید مقابلے «مبارک عبدالعزیز الحساوی» ایوارڈ میں ہزاروں امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440078    تاریخ اشاعت : 2019/04/01