قران - صفحه 2

ٹیگس - قران
بحرین:
قومی«أجران» مقابلہ میں معذوروں کے درمیان مقابلہ منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 441738    تاریخ اشاعت : 2019/12/10

تیونس میں حفظ، تفسیر اور تجوید قرآن کے بین الاقوامی 70 ویں مقابلے مسجد جامع «الزیتونه» میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441732    تاریخ اشاعت : 2019/12/09

اسلامی قرآنی مطالعاتی نشست، دسمبر کے آخر میں ترکی استنبول میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 441691    تاریخ اشاعت : 2019/12/01

جماعت اسلامی گوجرانوالا نے لاری اڈا کے قریب محبتِ قرآن کیمپ منعقد کیا، جہاں شہریوں نے قرآن کریم سے اظہار محبت کے طور پر اجتماعی طور پر کتاب خدا کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 441684    تاریخ اشاعت : 2019/11/30

عالمی قرآنی مقابلوں میں شرکاء کے انتخاب کے لیے مقابلے دو دسمبر کو منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 441661    تاریخ اشاعت : 2019/11/25

ہندو، عیسائی اور سکھ برادری نے ناروے میں توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441660    تاریخ اشاعت : 2019/11/25

نارویے پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، دوبارہ ایسی مذموم کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 441658    تاریخ اشاعت : 2019/11/25

ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے والے غازی اسلام الیاس کو سلام پیش کرتے ہیں، ناروے کی حکومت بے حرمتی کرنے والے کو آزادی اظہار نہیں بلکہ مذاہب میں نفرت پھیلانے کی کھلی دہشتگردی پر گرفتار کرے۔
خبر کا کوڈ: 441656    تاریخ اشاعت : 2019/11/24

عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم نے ناروے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441655    تاریخ اشاعت : 2019/11/24

لاھور، ملتان، چالاس سمیت پاکستان کے مختلف شھروں میں ناروے میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاھرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441653    تاریخ اشاعت : 2019/11/24

ناروے؛
ناروے میں شدت پسند گورے گستاخ قرآن کو روکنے پر مسلمان جوان کی تعریفیں ۔
خبر کا کوڈ: 441648    تاریخ اشاعت : 2019/11/24

ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف لاہور میں جماعت اسلامی نے مظاھرے کا اھتمام کیا مظاہرین نے ناروے حکومت سے قرآن کریم کی بےحرمتی کرنیوالے شخص کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441644    تاریخ اشاعت : 2019/11/23

ایڈمنٹن میں نشست بعنوان " بچے کی فکری پرورش میں ماں کا کردار قرآن کے رو سے " منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 441639    تاریخ اشاعت : 2019/11/23

انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین حوزہ علمیہ قم ایران نے محفل انس با قران کا اھتمام کیا جس میں کثیر تعداد میں سرزمین قم کے ھندوستانی حفاظ و قراء نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441627    تاریخ اشاعت : 2019/11/18

قرآنی مقابلوں میں ججمنٹ کے لیے کورس ایرانی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441599    تاریخ اشاعت : 2019/11/12

« تفسیر قرآن کی اہمیت اور جدید اصول تحقیق» کے موضوع پر نشست ایرانی مرکز میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441556    تاریخ اشاعت : 2019/11/04

موبایل قرآنک کلاسز نوجوانوں کے لیے ہرارے میں شروع کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441422    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب امان میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441403    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

بائیس سالہ مراکشی جوان کو قرآن کریم اور مسجد کی توہین پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441379    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

قرآنی آیات کی نمایش منیلا کی انجمن خطاطی کے تعاون سے منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441325    تاریخ اشاعت : 2019/09/21