قران - صفحه 3

ٹیگس - قران
مرجع تقلید نجف اشرف کے نمائندہ نے حرم امام حسین علیہ عراق کی جانب سے ایک ھزار حفاظ قران کریم کی تربیت کئے جانے پر مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 441182   تاریخ اشاعت : 2019/08/31

قطر کی وزارت اوقاف سے وابستہ قرآنی امتحانات میں ۱۳۹ مراکز سے ۵۹۶۹ طلباء شریک ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 440998   تاریخ اشاعت : 2019/08/07

۷۲ سالہ محترمہ «خیریه حسین صابر» نے «جده» میں بزرگ ترین حافظ قرآن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 440942   تاریخ اشاعت : 2019/07/31

مراکش کے شہر «طنجه» کی نیو انگلینڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی قرآنی مطالعاتی سیمینار منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440909   تاریخ اشاعت : 2019/07/27

چھٹے بین الاقوامی سیمینار بعنوان قرآن تمدنوں کا سرچشمہ کے عنوان سے نیلای میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440791   تاریخ اشاعت : 2019/07/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ کتاب الہی ہر دور کے انسانوں اور بالخصوص مسلمانوں کے مسائل کی گتھیاں سلجھانے کے تمام تر نسخے اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440478   تاریخ اشاعت : 2019/05/29

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے انڈیا میں انیس قرآنی مقابلے منعقد کیے جاچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440196   تاریخ اشاعت : 2019/04/17

کارگل میں قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 439715   تاریخ اشاعت : 2019/02/09

ایرانی مرکز نے فلپائن کی بلیو مسجد میں منعقدہ حسن قرائت مقابلے میں کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 439626   تاریخ اشاعت : 2019/01/28

انڈیا میں قرآنی مقابلوں کے ایرانی جج مهدی عباسی نے بھارتی قرآء کے حوالے سے تنقیدی جایزہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 439559   تاریخ اشاعت : 2019/01/19

لبنان:
حصہ عوضی کی کتاب « قرآنی داستاںوں میں بچوں کے لیے تربیتی مضامین » چھپ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439524   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

الجزایری مفسر«شيخ سی حاج محند محند طيب» کے قلم سے تفسیر شایع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439523   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ماں باپ پر فرض ہے کہ بچوں کے ساتھ احترام کے ساتھ پیش آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 439522   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

چوبیسویں المصطفیٰ قرآن وحدیث فیسٹیول کا پہلا مرحلہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439498   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

عراق میں گیارہواں حفظ و حسن قرآت قران کریم کا مقابلہ ۲۰ دسمبر سے مسجد کوفہ میں شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 439476   تاریخ اشاعت : 2018/12/29

«ستاره قرآن» کے عنوان سے پہلی بار افغان صوبہ فراہ میں قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 439472   تاریخ اشاعت : 2018/12/29

بغداد میں خطاطی شدہ نسخے کی رونمائی قومی قرآنی علوم مرکز میں کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 439423   تاریخ اشاعت : 2018/12/22

بغداد میں خطاطی شدہ نسخے کی رونمائی قومی قرآنی علوم مرکز میں کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 439422   تاریخ اشاعت : 2018/12/22

موریتانیہ کے شہر«ولاته» کی لایبریری میں ہزاروں قلمی نسخے موجود ہیں جنمیں سب سے پرانا تفسیر قرآن کی کتاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 439071   تاریخ اشاعت : 2019/01/07

سال ۲۰۱۹ میں اسلامی مراکز اور مساجد کی توسیع پر کام شروع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439021   تاریخ اشاعت : 2018/12/31