‫‫کیٹیگری‬ :
09 February 2019 - 21:18
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439715
فونت
کارگل میں قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے اسکولوں کے درمیان قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا۔

مقابلوں کے پہلے دن طلبا جبکہ دوسرے دن طالبات کے درمیان مقابلہ الگ الگ کیٹگری میں منعقد ہوا۔

طلبا مقابلوں میں جیتنے والوں کے نام کچھ یوں ہیں۔

غلام حسین - دارالقرآن بقیه الله مھٹا سورو، محمد یونس دارالقرآن علامه طباطبایی ،بڑو کالونی اور غلامحسین - دارالقرآن امام خمینی ، بڑاکو اول تا سوم پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

طالبات مقابلوں میں زینب بانو ، دارالقرآن امام حسین (ع) ، منجی گنڈ، نزحت فاطمه - دارالقرآن ریحانه النبی (س) ، گونگمه کارگیل اور زینب بانو دارالقرآن امام زمان- سلیسکوٹ اول تا سوم پوزیشن لینے والوں میں شامل ہیں۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬