قران - صفحه 5

ٹیگس - قران
خبر کا کوڈ: 436002    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

خبر کا کوڈ: 435983    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت ایک گھنٹہ ۱۵ منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اقلیتی ایم پی اے شہزاد منشی نے بتایا کہ یونین کونسل کی سطح پر کرسچن کی شادیاں رجسٹر نہیں ہو رہیں جس پر صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو نے معاملے کو فوری حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
خبر کا کوڈ: 435811    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

نائب شیخ الازهر مصر نے فرانس کے بعض مستشرقین کی جانب سے قران کریم سے بعض آیات حذف کئے جانے کی درخواست پر سخت عکس العمل کا اظھار کیا اور تاکید کی کہ ان باتوں کی بنیاد اسلام اور قران کے سلسلے میں غلط فہمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435737    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

آیت الله جوادی ‌آملی:
مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی ‌آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علم سیڑھی اور ترقی کا ایک وسیلہ ہے کہا: اگر انسان حوزہ علمیہ و یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرے مگر ترقی نہ کرے تو اس کا تعلیم حاصل کرنا بے سود ہے ۔ علم ، عقل کے لئے وسیلہ ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 435537    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے بینکاک کی بین الاقوامی کتب نمایش میں نایاب ایرانی قرآنی نسخے کی رونمائی کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 435505    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

دسویں قرآن و سنت کانفرنس مصر کے شہر "المنصورہ" کی یونیورسٹی میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 435338    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

پشاور پاکستان:
ذرائع کے مطابق تربیت پراونشل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچر( پائٹ)کی جانب سے اضلاع کی سطح پر دی جائیگی، جس کیلئے مڈل، ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں کے اے ٹی، ٹی ٹی اور قاری کی بطور ماسٹر ٹرینر خدمات حاصل کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 435329    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

حجت الاسلام والمسلمین قرائتی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین قرائتی نے معاشرہ میں حلال ہنسی ترویج کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ یہ عمل جوانوں کو دین اور معنویت کی جانب مائل کرنے میں بہت زیادہ اثر انداز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435289    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے نزول قران کریم کا مقصد اس کتاب میں تدبر و تذکر بتایا اور تاکید کی کہ علماء اور مبلغین اپنے بیان کو مخاطبین پر زیادہ اثر انداز ہونے کے لئے آیات الھی سے انسیت پیدا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435280    تاریخ اشاعت : 2018/03/07

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے قران کریم سے انسیت اور لگاو، طالب علم کا وظیفہ جانا اور کہا: عترت، عِدل قران یعنی قران کے ہم پلہ ہیں ، اسے منقول روایتوں کو پہلے آیات قران کے روبرو قرار دیں اور پھر ان سے استفادہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435256    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے قران ی پروگرامز کو نظام اسلامی کی تقویت کا سبب جانا اور تاکید کی کہ قران کی پیروی معاشرے کو مختلف میدانوں میں سلامتی عطا کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435149    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

جرمن کے پروفیسر اور "پاڈربورن یونیورسٹی" کے استاد «کلاوس فون اشٹوش»، اپنی کتاب میں سوال اٹھایا کہ کیا خدا اپنی کتاب قرآن میں مسیحیوں کو مخاطب قرار دیا ہے ؟
خبر کا کوڈ: 435134    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

بین الاقوامی گروپ: فلپائن میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے حسن قرآت کے مقابلے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 435093    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

الازھر یونیورسٹی کے سربراہ محمد محرصاوی نے فساد سے مقابلے کی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فساد کے خاتمے کے لیے قرآن سے تمسک لازم ہے
خبر کا کوڈ: 435056    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

پاکستان:
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی کی زیرنگرانی مدرسہ خدیجہ کبری جیکب آباد میں طالبات کے لیے خصوصی اسلامی ،تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435033    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

عرب امارات کے ادارہ اوقاف کے تعاون سے «قومی آواز» پروگرام شروع کیا گیا ہے جسکا مقصد قرآنی صلاحیتوں کو سامنے لانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432494    تاریخ اشاعت : 2018/01/01

انڈونیشیاء:
انڈونیشیاء کے پادری پر قرآن مجید کے حوالے سے توہین آمیز بیانات پر مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432315    تاریخ اشاعت : 2017/12/18

خبر کا کوڈ: 427421    تاریخ اشاعت : 2017/04/10

خبر کا کوڈ: 425196    تاریخ اشاعت : 2016/12/21