28 May 2018 - 23:50
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436083
فونت
رمضان المبارک کی مناسبت سے سوره لقمان کے معانی اور تفسیر کا مقابلہ امام علی(ع) اسلامی مرکز میں کیا گیا ہے
دار القران

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے امام علی(ع) اسلامی مرکز کے مطابق مقابلہ تفیسر سورہ لقمان چوبیس رمضان المبارک کو منعقد ہوگا اور خواہشمند افراد مرکز سے کتابچہ حاصل کرسکتے ہیں۔

مقابلوں کی تیاری کا انتظام بھی کیا گیا ہے اور خواہشمند افراد جمعہ، پیر اور بدھ کے دن شام  ۱۸ تا ۱۹ مرکز کی لایبریری میں تشریف لاسکتے ہیں۔

مقابلہ چوبیس رمضان المبارک کے دن شام  ۱۷ مقامی وقت کے مطابق امام علی(ع) اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬