ٹیگس - رمضان
ٹیگ: رمضان
علامہ راجہ ناصر عباس:
سر زمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے امریکا کے حالیہ حالات کی جانب اشارہ کیا اور کہا؛ نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں،امریکہ کی رعونت اس کی بربادی کا سبب بن رہی ہے۔
نیوز کوڈ: 442915 تاریخ اشاعت : 2020/06/10
علامہ رمضان توقیر:
ایس یو سی کے مرکزی نائب نے کہا کہ عمر بن عبدالعزیز کے مقبرہ کی توہین کرنے والے اسلام دشمن ہیں اور اس واقعہ کو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں، اہل تشیع طویل عرصے سے متبرک مقبرہ جات کے انہدام کے خلاف سراپا احتجاج ہے
نیوز کوڈ: 442891 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
یقینا کرونا ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، ایسی بیماری یقینا خطرناک ہے اور ہر ایک کو اس بیماری کے سلسلہ سے تشویش لاحق ہونا چاہیے جس نے دنیا بھر میں پچاس لاکھ سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا ۔
نیوز کوڈ: 442793 تاریخ اشاعت : 2020/05/22
سال میں جتنے بھی مہینے ہیں سب میں کوئی نہ کوئی خاص اور اہم تاریخ ہوتی ہے ، ہر مہینہ اپنے اعتبارسے ایک خاص اہمیت اور فضیلت کا حامل ہوتاہے ، کوئی مہینہ خوشی لے کے آتا ہے تو غم ،اور کوئی خوشی اور غم دونوں لے کے آتا ہے۔
نیوز کوڈ: 442781 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
اے معبود! اس مہینے میں مجھے اپنی چادر رحمت میں ڈھانپ دے ۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442753 تاریخ اشاعت : 2020/05/23
اے معبود! اس مہینے کے نوافل اور مستحبات سے میرا حصہ بڑھا دے ۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442752 تاریخ اشاعت : 2020/05/22
اے معبود اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما ۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442751 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
اے معبود! اس مہینے میں میری کوششوں کو لائق قدردانی قرار دے ۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442750 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے اولیاء اور دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے ۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442749 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
اے معبود! تیرے در پر ہر اس چیز کا سوالی ہوں جو تجھے خوشنود کرتی ہے۔ ۔۔۔
نیوز کوڈ: 442748 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
اے معبود! مجھے اس مہینے میں گناہوں سے صفائی دے ۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442747 تاریخ اشاعت : 2020/05/17
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے انسداد کی اعلی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے پاک علاقوں میں یوم قدس منانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد مقدس مقامات حرمہائے مطہر کے کھلنے کا امکان قوی ہے۔
نیوز کوڈ: 442745 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی زندگی میں بہت سے نیک اور اچھے اعمال انجام دیتے ہیں، اور بعض تو واقعا بہت ہی زیادہ راہ خدا میں خرچ کرتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرتے ہیں ابھی موجودہ حالات میں بہت سے اللہ والے ایسے ہیں جو دوسروں کی مدد کررہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442742 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
اے میرے معبود ! میرے لئے اس مہینے میں اپنے فضل کے دروازے کھول دے ۔۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442740 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں دن کے کسی حصہ میں روزہ کی نیت سے پلٹنے کا حکم بیان کیا گیا۔
نیوز کوڈ: 442729 تاریخ اشاعت : 2020/05/14
گر دیکھا جائے تو انسان اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مشکل یا پریشانی میں گرفتار رہتا ہے بلکہ یوں کہا جائے کہ انسان کی پوری زندگی مشکلات اور پریشانیوں سے گھری ہوئی ہوتی ہے، کبھی مشکلیں کم ہوتی ہیں اور کبھی زیادہ ہوتی ہیں لیکن ہوتی ضرور ہیں۔
نیوز کوڈ: 442727 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
اے معبود! اس مہینے میں میرے لئے تیری خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے ... .
نیوز کوڈ: 442719 تاریخ اشاعت : 2020/05/15
نیوز کوڈ: 442717 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
اے معبود! اس مہینے میں میرا نصیب اس کی برکتوں سے مکمل کرلے ۔۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442715 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں روزہ کی حالت میں وایکسین لگانے کا حکم بیان کیا گیا۔
نیوز کوڈ: 442714 تاریخ اشاعت : 2020/05/13