ٹیگس - رمضان
طاہر القادری:
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تھا اعتدال اور رواداری مسلمان کا طرہ امتیاز اور دین اسلام کا حسن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436197 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
پندرہویں بین الاقوامی الجزائر ایوارڈ قرآنی مقابلے ۵۳ ممالک کی شرکت کے ساتھ آج سے شروع ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436184 تاریخ اشاعت : 2018/06/06
حجت الاسلام سید محمد احمدی:
سرزمین ایران کے عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام خمینی(ره) نے اسلام اور مسلمانوں کوعزت عطا کی کہا: امام خمینی(ره) ایک ایسے انقلاب تھے جو دینی اقداروں سے ھرگز کوتاہ نہیں آئے ۔
خبر کا کوڈ: 436166 تاریخ اشاعت : 2018/06/04
آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ۱۹ ویں رمضان المبارک، ملت اسلامیہ پر آغاز مصائب کا دن تھا کہا: جن لوگوں نے مولائے کائنات کو شھید کیا وہ پہلے مسلمان تھے مگر بعد میں منحرف ہوگئے اور اس عظیم جنایت کو انجام دے ڈالا ۔
خبر کا کوڈ: 436165 تاریخ اشاعت : 2018/06/04
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام؛
اعتکاف میں شرکت کے لیے مرکزی تنظیم کو موصول ڈیٹا کے مطابق اب تک ۱۵ ہزار مرد و خواتین نے شہر اعتکاف میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروا لی ہے۔ رجسٹریشن کا مزید عمل جاری ہے جو ۲۰ویں روزے تک جاری رہے گا، گرمی حبس اور لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل سے بچنے کے لیے شہر اعتکاف میں ہیوی ڈیوٹی جنریٹرز کا انتظام کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436162 تاریخ اشاعت : 2018/06/04
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) نے ثابت کر دکھایا کہ اسلامی نظام حکومت مسلمان ممالک کو نہ صرف ناقابل تسخیر بنا سکتا ہے بلکہ سائنس و ٹیکنالوجی سے میدان میں اس نظام کے تحت مسلمان کسی سے پیچھے نہیں رہ سکتے۔
خبر کا کوڈ: 436161 تاریخ اشاعت : 2018/06/04
اگر ہم محبت علیؑ کا دم بھرتے ہیں تو علی علیہ السلام کی طرح پہلو میں ایک ایسا دل بھی رکھیں جو صرف اپنے لئے نہیں بلکہ اپنے تمام ہمنوعوں کیلئے دھڑکے، جسکا ہم و غم اپنی ذات نہ ہو بلکہ پوری انسانیت ہو، اسی لئے امام علی علیہ السلام نے نہ ظالم کیلئے کچھ بیان کیا کہ ظالم کیسا ہو تو اسکی مخالفت کرنا ہے، نہ مظلوم کیلئے بیان کیا کہ مظلوم کون ہو تو حمایت کرنا ہے، بلکہ مطلق طور پر بیان کیا کہ ظالم چاہے تمہارے قبیلے کا ہی کیوں نہ ہو، تمہارے دین کا ماننے والا ہی کیوں نہ ہو، تمہارا کوئی اپنا کیوں نہ ہو، لیکن اگر وہ ظلم کرے تو علی (ع) کا مطالبہ ہے ہرگز خاموش نہ بیٹھنا اس کے مقابلہ کیلئے کھڑے ہو جانا۔
خبر کا کوڈ: 436160 تاریخ اشاعت : 2018/06/04
حجت الاسلام ید الله رحمانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے علمی مباحثہ اور گفتگو کو شب قدر کے اہم اعمال میں سے شمار کیا اور کہا: شب قدر میں علمی مباحثات علمائے کرام اور بزرگان دین کے مورد توجہ رہے ہیں لہذا طلاب بھی ان شبوں میں علمی مباحثات سے غافل نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 436158 تاریخ اشاعت : 2018/06/04
آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک کی نجات ، بے گانہ طاقتوں اور دشمنوں سے رابطے میں پوشیدہ نہ جانیں کہا: بعض افراد یہ نہ کہیں کہ اگر فلاں ملک سے ہمارے تعلقات ختم ہوگئے تو مشکلات سے روبرو ہوں گے کیوں کہ یہ دور جاہلیت کی فکر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436141 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
علامہ ریاض نجفی:
علی مسجد جامعہ المنتظر میں خطبہ جمعہ میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا کہنا تھا کہ افسوس کہ قرآن کو سمجھنے کی بجائے اس سے تعویذ حاصل کرنے پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ ہم میں سے کچھ لوگ قرآن بھی پڑھتے ہیں اور اہلبیتؑ کا ذکر بھی کرتے ہیں لیکن زیادہ تر یہ دونوں کام مالی مفادات کیلئے کیے جاتے ہیں۔اہلبیت ؑ کے ۴۰۱۹۵ فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں جن پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436136 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
جنرل رمضان شریف:
انتفاضہ اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے حضرت امام خمینی کی طرف سے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے منسوب کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم قدس نے اسرائیل کے وجود پر سوالیہ نشان لگا دیا اور مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436123 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
حفظ و حسن قرآت کے مقابلے دمشق میں ایرانی ثقافتی مرکز اور شامی وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 436121 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
پیغمیر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم : فرماتے ہیں : ماہ رجب «شهرالله الأصم» ہے اور اس وجہ سے اس کو «اصم» کہا گیا ہے کہ کوئی اور مہینہ اس مہینہ کی عظمت تک نہیں پہونچ سکتا ، جاهلیت کے زمان میں لوگ اس مہینہ کا احترام کرتے تھے ، اور جب اسلام طلوع ہوا تو اس نے اس کے احترام میں اور اضافہ کر دیا ۔ جان لو کہ رجب خدا کا مہینہ ہے ، شعبان ہمارا مہینہ ہے ،اور رمضان ہمارے امت کا مہینہ ہے ۔ (۱)
خبر کا کوڈ: 436106 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
خبر کا کوڈ: 436098 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
خبر کا کوڈ: 436097 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
رمضان المبارک کی مناسبت سے سوره لقمان کے معانی اور تفسیر کا مقابلہ امام علی(ع) اسلامی مرکز میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 436083 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کفار سے دوستی اور رفاقت صحیح نہیں ہے کہا: سیاسی اور اقتصادی مسائل میں کفار سے تعلقات اس وقت صحیح ہے جب وہ مسلمانوں سے براہ راست جنگ اور برسرپیکار نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 436079 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
کشمیر:
حاضرین مجلس اور حریت پسند عوام کے نام قرآن کے آفاقی پیغام پر عمل پیرا ہونیکی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کا پیغام پوری بنی نوع انسانیت کیلئے ہے، جس میں نیکی کو پھیلانے اور بدی کو مٹانے کیلئے درسِ عظیم موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 436076 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے حقوق خواتین کی حمایت میں فمینیسم کے اھداف و مقاصد کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ہم، خواتین اور لڑکیوں کے لئے حد درجہ حقوق کے قائل ہیں کیوں کہ حضرت خدیجہ (س) اور حضرت فاطمہ زھراء (س) ہمارے لئے بہترین آئڈیل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436058 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ماہ صیام کے احترام میں پشاورکے سنیما مالکان نے ایک ماہ کیلئے سنیما بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور یکم رمضان سے ہی سنیما بند کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436049 تاریخ اشاعت : 2018/05/26