Tags - رمضان
آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله جعفرسبحانی نے اتحاد کو اسلامی معاشرہ کی پیروزی کا سبب جانا اور کہا: فقط مسلمانوں کا اتحاد ہی انہیں دشمن کے ہرگزند سے محفوظ رکھ سکتا ہے ۔
News ID: 436046    Publish Date : 2018/05/25

حجت‌ الاسلام‌ والمسلمین فرحزاد:
حوزه علمیه قم کے استاد نے دوسروں کے راز کو فاش نہ کرنا ایمان کی نشانیوں میں سے شمار کیا اور کہا: مومن اپنے اوپر ہونے والے حملوں کے مقابل صبر اختیار کرتا ہے ۔
News ID: 436045    Publish Date : 2018/05/25

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حوزه علمیه قم کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غم و مصبیتوں کو پوشیدہ رکھنا مومن کے صفات میں سے ہے کہا: مومنین فقط اهل ‌بیت (ع) کے غم میں سوگوار اور غمگین ہوتے ہیں ، مال دنیا کے لئے حزن و غم مومن کے شایان شان نہیں ہے ۔
News ID: 436025    Publish Date : 2018/05/23

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے قران کریم میں دشمنوں اور مشرکوں کی عھد شکنی کے حوالے سے موجود آیات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مشرکین ھرگز اپنے کئے ہوئے عھد کو اہمیت نہیں دیتے ۔
News ID: 436024    Publish Date : 2018/05/23

علامہ احمد اقبال رضوی:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جو لوگ رمضان کے دنوں میں چور بازاری اور خود ساختہ مہنگائی کرتے ہیں وہ روزداروں کی مشکلات میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں، اس طرح کے اعمال روزہ کی قبولیت میں مانع ہیں۔
News ID: 436022    Publish Date : 2018/05/23

ناصر عباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، ہمیں فلسفہ رمضان کو سمجھنےکی ضرورت ہے ۔
News ID: 436009    Publish Date : 2018/05/22

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں اور عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔
News ID: 435996    Publish Date : 2018/05/21

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شدید گرمی میں بجلی کی بندش عوام کے لیے سخت اذیت کا باعث ہے ۔
News ID: 435988    Publish Date : 2018/05/20

News ID: 435983    Publish Date : 2018/05/19

News ID: 435982    Publish Date : 2018/05/19

ڈاکٹر راغب نعیمی:
علماء سے گفتگو میں ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ کہ روزہ ہمیں روحانی اور فکری حوالے سے عبادات کے ذریعے اپنے خالق کے قرب میں لے کر آتا ہے اسی طرح ماہ رمضان کا پاکیزہ ماحول ہماری اخلاقیات میں مثبت تبدیلیاں لاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تقویٰ اختیار کریں اللہ کی رضا کے حصول کی جدوجہد کریں، برائیوں سے بچیں، دعوت الی اللہ کا فریضہ سر انجام دیں۔
News ID: 435981    Publish Date : 2018/05/19

کیا ہر روزہ دار متقی ، پرھیزگار اور اچھا انسان بن جاتا ہے ؟ ہم نے بہت سارے انسانوں کو دیکھا ہے کہ روزہ رکھتے ہیں؛ مگر انہیں بجز سختی ، مشقت ، بھوک و پیاس کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا ۔
News ID: 435979    Publish Date : 2018/05/19

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے ماه مبارک رمضان کو انسان نما خداوں سے رہائی اور حقیقی معبود کی بندگی کی تمرین کا بہترین موقع جانا اور اس ماہ سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کی تاکید کی ۔
News ID: 435978    Publish Date : 2018/05/19

آیت ‎الله مظاهری :
حضرت آیت ‌الله مظاهری نے رمضان کے مبارک مہینہ کے برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کم سے کم رمضان کے مبارک مہینہ میں ہم سے گناہ سرزد نہ ہو سکے تا کہ روزہ قبول ہو ، گناہ روزہ کے قبولیت میں مانع ہے ۔
News ID: 435970    Publish Date : 2018/05/17

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اس ماہ مبارک میں اپنے مصیبت زدہ‘ دہشت گردی سے متاثرہ بھائیوں کو بھی ضرور یاد رکھیں اور انکی ضرورتوں کا خیال کریں ۔
News ID: 435968    Publish Date : 2018/05/17

رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز پر امام سجاد ـ علیه السلام ـ سے منقول دعا جو صحیفہ سجادیہ میں موجود ہے ، یہ دعا روزہ دار کو رمضان کے مبارک مہینہ کی اچھی پہچان اور اس کی اہمیت کو درک کرنے میں مدد کرتی ہے ۔
News ID: 435958    Publish Date : 2018/05/16

اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر بعض اسلامی ممالک میں کل جمعرات کو پہلی رمضان ہونے کی توقع کی جاتی ہے ۔
News ID: 435950    Publish Date : 2018/05/16

پاکستان:
مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں اکٹھا کرے گی، زونل اور صوبائی کمیٹیاں بھی مرکزی کمیٹی کو شہادتوں سے آگاہ کریں گی جس کے بعد مفتی منیب الرحمان رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان کریں گے۔
News ID: 435946    Publish Date : 2018/05/16

حجت الاسلام سید عظمی عباس رضوی :
ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : رمضان المبارک وہ مہینہ ہے جس میں حق تعالیٰ نے اپنے روزے دار کو اپنی مہمان نوازی میں بلایا ہے ۔
News ID: 435945    Publish Date : 2018/05/15

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ رمضان سے پہلے، ماہ شعبان کے آخری جمعے کو جو خطبہ دیا اسے خطبہ شعبانیہ کہا جاتا ہے ۔ رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) فرماتے ہیں کہ "اَنفاسُکُم فیهِ تَسبیحٌ، ونَومُکُم فیهِ عِبادَةٌ، وعَمَلُکُم فیهِ مَقبول ، ودُعاؤُکُم فیهِ مُستَجابٌ"[۱]، "اس (مہینے) میں تمہاری سانسیں تسبیح ہیں، اور اس میں تمہاری نیند عبادت ہے اور اس میں تمہارا عمل قبول ہے اور اس میں تمہاری دعا مستجاب ہے"۔
News ID: 435943    Publish Date : 2018/05/15