‫‫کیٹیگری‬ :
16 May 2018 - 14:33
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435950
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر بعض اسلامی ممالک میں کل جمعرات کو پہلی رمضان ہونے کی توقع کی جاتی ہے ۔
 رمضان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اور بعض دیگر اسلامی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں بھی پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔

ادھر انڈونیشیا، ملایشیا، برونائی، سنگاپور، آسٹریلیا،عمان، جاپان اور آسٹریلیا میں بھی چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں بھی پہلا روزہ جمعرات کو رکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ ماہرین فلکیات نے رواں برس دنیا بھر میں ایک ہی روز رمضان المبارک شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬