Tags - رمضان
پہلی رمضان کی دعا کی مختصر شرح:
اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اورمجھ سے درگزر کراے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے۔
News ID: 422370 Publish Date : 2016/06/11
ماہ مبارک رمضان ، تزکیہ اور تربیت نفس کا مہینہ ہے۔ ویسے تو پورے سال انسان تزکیہ نفس اور اپنی تربیت کر سکتا ہے، لیکن ماہ رمضان میں قدرت کی طرف سے ایسا انتظام ہے کہ مؤمنین کے قلوب خود بخود آمادہ ہو جاتے ہیں تاکہ وہ پیغام خداوندی کو دریافت کر سکیں، اسکو سمجھ سکیں اور اس پر عمل کر سکیں۔
News ID: 422363 Publish Date : 2016/06/08
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر اسلامی ممالک کے سربراہوں اور ملت اسلامی کو مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 422361 Publish Date : 2016/06/07
رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز پر امام سجاد ـ علیه السلام ـ سےمنقول صحیفہ سجادیہ میں موجود دعا روزہ دار کو رمضان کے مبارک مہینہ کی اچھی شناخت اور اس کی اہمیت کے ادراک میں مددگار ہے ۔
News ID: 422354 Publish Date : 2016/06/06
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے سورج میانی ملتان پاکستان میں راشن کی تقسیم کے موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کی جانب اشارہ کیا کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں کہا: نیشنل ایکشن پلان کا مقصد ملک میں انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کا خاتمہ تھا اس کا رخ موڑا جا رہا ہے ۔
News ID: 422340 Publish Date : 2016/06/01
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مبلغین کو سیاسی اختلافات پیدا کرنے والے حالات سے دور رہنے کی تاکید کی اور کہا: حرمین شریفین کسی ایک ملک نہیں بلکہ تمام ملت اسلامی کا سرمایہ ہے اس سے آل سعود کا قبضہ ہٹایا جائے ۔
News ID: 422339 Publish Date : 2016/06/01
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ماہ مبارک رمضان سے بخوبی استفادہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اس ماہ رمضان میں خدمت کی کوشش کریں ، فقیروں اور مستحقوں کی مدد کریں کیوں کہ اس ماہ میں یہ اعمال آخرت کا عظیم ذخیرہ شمار کیا جاتا ہے ۔
News ID: 422338 Publish Date : 2016/06/01
محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان نے؛
محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں رمضان کے مہینے میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں کی فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جانے کی تاکید کی ۔
News ID: 422308 Publish Date : 2016/05/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 23 سے 29 رمضان تک پورے ملک میں ہفتہ نزول قرآن منانے کی ہدایت دی ۔
News ID: 7043 Publish Date : 2014/07/22
رسا نیوزایجنسی - مہینے میں ماہ مبارک رمضان اور شبوں میں شب قدر خاص شرافت وعظمت کی حامل ہے ، شب قدر وہ شب ہے جو ھزار ماہ [ 80 سال سے زیادہ ] سے افضل ہے ، سعادت مند وہ انسان ہے جو مکمل معرفت کے ساتھ اس شب کو درک کرے اور اس کے فیوضات سے استفادہ کرسکے ۔
News ID: 7027 Publish Date : 2014/07/17
اسلامک سنٹر جعفریہ یوتھ کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – جعفریہ یوتھ پاکستان نے اسلامک سنٹر راولپنڈی میں سیمینار " پیغام رمضان اور جوان " کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کے معروف علمائے کرام ، شخصیتوں اور مختلف طبقے کی عوام نے شرکت کی ۔
News ID: 7021 Publish Date : 2014/07/15
روزه داری کے احکام (4)؛
رسا نیوزایجنسی - مرکز ترویج احکام کے رکن نے کہا : فقہاء نے انجیکشن سے روزہ باطل ہونے کا فتوی نہیں دیا ہے، مگر بعض فقہاء، ماه مبارک رمضان میں بناء بر احتیاط انجیکشن اور گلوکوز کے استعمال کو منع کرتے ہیں ۔
News ID: 6977 Publish Date : 2014/07/05
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے رمضان المبارک 1435 ھ کے آغاز پر اپنے ارسال کردہ پیغام میں عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: رمضان میں تطہیر نفس میں اخلاص و کوشش سے آفاق کے در کھل سکتے ہیں ۔
News ID: 6958 Publish Date : 2014/06/30
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ماہ مبارک رمضان ، ماہ اخلاص و طھارت ہے کہا : ماہ مبارک رمضان ، توبہ اور حصول معرفت الھی کا بہترین موقع ہے ۔
News ID: 6932 Publish Date : 2014/06/24
امام سجاد سے منقول؛
رسا نیوز ایجنسی - صحیفہ سجادیہ میں امام سجاد ـ علیه السلام ـ سے منقول وداع ماہ مبارک رمضان کی دعا وہ ارزش مند کلمات ہیں جو اس ماہ کی عظمت و فضیلت کے بیانگر ہیں۔
سید اشھد حسین نقوی
News ID: 5787 Publish Date : 2013/08/08
حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مختلف اسلامی مملک میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ماہ مبارک رمضان میں جنگ کے روکنے کی تجویز دی، مشکلات میں گھرے ممالک اور مختلف گروپ کو نصیحتیں کی کہ اسلحہ کنارے رکھ کر گفتگو اور مذاکرہ کی میز پر حاضر ہوں ۔
News ID: 5632 Publish Date : 2013/07/11
رسا نیوز ایجنسی - رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز پر امام سجاد ـ علیه السلام ـ سےمنقول صحیفہ سجادیہ میں موجود دعا روزہ دار کو رمضان کے مبارک مہینہ کی اچھی شناخت اور اس کی اہمیت کے ادراک میں مددگار ہے ۔
News ID: 5629 Publish Date : 2013/07/09