06 June 2018 - 16:57
News ID: 436184
فونت
پندرہویں بین الاقوامی الجزائر ایوارڈ قرآنی مقابلے ۵۳ ممالک کی شرکت کے ساتھ آج سے شروع ہوں گے ۔
قرآنی مقابلہ

رسا نیوز ایجنسی کی الجزائر نیوز ویب سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی قرآنی مقابلے وزارت اوقاف اور مذہبی امور کے تعاون سے آج سے شروع ہورہے ہیں جنمیں حفظ،تجوید اور تفسیر کے مقابلے شامل ہیں۔

الجزائر ایوارڈ مقابلوں میں ترپن ممالک کے نمایندے شریک ہیں۔

مقابلے ایک ہفتے تک جاری رہیں گے. قرآنی مقابلوں کے ہمراہ بچوں کے اسپشل قرآنی مقابلے، پندرہ سال سے کم عمر کے لیے حفظ کے مقابلے بھی منعقد ہوں گے۔/ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬