‫‫کیٹیگری‬ :
07 June 2018 - 17:43
News ID: 436197
فونت
طاہر القادری:
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تھا اعتدال اور رواداری مسلمان کا طرہ امتیاز اور دین اسلام کا حسن ہے۔
ڈاکٹر طاہر القادری

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کا منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں خطاب، رمضان صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے۔

اًل ٹاون منہاج القرآن کی مسجد میں طاہرالقادری نے شہر رمضان سے خطاب کیا۔ جس میں ان کا کہنا تھا اعتدال اور رواداری مسلمان کا طرہ امتیاز اور دین اسلام کا حسن ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملت اسلامیہ کو تفرقہ بازی سے بچانا اور متحد رکھنا علمائے حق کی ذمہ داری ہے، عدم برداشت اور انتہا پسندی مصطفوی تعلیمات اور پیغام امن کی نفی ہے۔

انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں چاروں صوبوں سے آئے ہزاروں اسلامیان پاکستان شریک ہیں، جو اتحاد و وحدت کی عظیم مثال ہے۔ یاد رہے کہ خواتین اور بچے بھی بڑی تعداد میں اعتکاف بیٹھے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬