صبر

ٹیگس - صبر
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عید قرباں ہمیں صبر ، برداشت، رواداری کے ساتھ اسلام کی بقاء و سلامتی کیلئے سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443344    تاریخ اشاعت : 2020/08/02

سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصر اللہ نے صبر کرنے والوں سے اللہ تعالی کی محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی صبر ، حلم و بردباری اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442628    تاریخ اشاعت : 2020/05/02

حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیان کیا : ہم صبر و استقامت کے ساتھ ، کورونا اور صہیونی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442560    تاریخ اشاعت : 2020/04/23

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ نیتن یاہو، ٹرمپ اور ان کے حواریوں کی نہ ختم ہونے والی جھوٹی باتوں کے باوجود ماضی کی طرح عالمی ادارے نے پھر سے جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439903    تاریخ اشاعت : 2019/03/05

طاہر القادری:
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تھا اعتدال اور رواداری مسلمان کا طرہ امتیاز اور دین اسلام کا حسن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436197    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کو الہی ارادہ پر اعتماد کرنا چاہیئے بیان کیا : اگر انسان ان چیزوں پر جو خداوند عالم نے اس کا مقدر قرار دیا ہے ارادہ کیا ہے اس پر راضی ہو تو وہ ایمان واقعی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435543    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

حجت الاسلام و المسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام و المسلمین فرحزاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ صبر سے انسان کے ایمان کو استحکام ملتا ہے مجتهده محترمہ امین(ره) کی زندگی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: انسان ، صبر سے انسان کو تحصیل علم ، درس و تدریس ، ملازمت ، ازدواجی زندگی اور بچوں کی تربیت کے میدان میں کامیابی مل سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435375    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے قرآن کریم کی آیات کی طرف استناد کرتے ہوئے کہا : انسان جب مشکلات و مصائب پر صبر کرتا ہے تو خداوند عالم کی طرف سے رحمت و صلوات اس کے سر پر نازل ہوتی ہے اور نیک راستہ کی طرف اس کو ہدایت کی ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429991    تاریخ اشاعت : 2017/09/18

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام اور ایرانی عوام کی بھرپور حمایت کی بدولت آج خطے میں بگڑتی صورتحال کے باوجود ایران میں مضبوط امن و استحکام قائم ہے۔
خبر کا کوڈ: 428734    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

حجت الاسلام برکت علی مطہری :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہماری اجتماعی زندگی میں بھروسے اور اعتماد کی کمی اتنی پھیل گئی ہے کہ ایماندار اور نیک لوگ اپنے اپنے شعبوں میں خود کو اس کیلئے موزوں نہیں سمجھتے ۔
خبر کا کوڈ: 428051    تاریخ اشاعت : 2017/05/14

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور معروف عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ صبر کی فراوان برکتیں ہیں اور صبر انسان کو مقام محمود تک پہونچا دیتا ہے کہا: صبر انسانوں کو انبیاء و اولیاء الھی کا ھم نشین بنا دیتا ہے اور اسی صبر کے صدقے میں قیامت میں کتنے لوگ جہنم سے نجات پائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422235    تاریخ اشاعت : 2016/04/26

آیت‌الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں اخلاق کے استاد نے مشکلات میں صبر کرنے اور خداوند عالم پر امید کو انسان کی کامیابی کا سبب جانا ہے اور بیان کیا : قضا و قدر الہی بندوں کی مصلحت کے مطابق ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5700    تاریخ اشاعت : 2013/07/24

خبر کا کوڈ: 5699    تاریخ اشاعت : 2013/07/24

آیت‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم ایران میں درس اخلاق کے استاد نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دوسروں کے طعنہ و توہین نیز بلاوں کے مقابل استقامت کریں بیان کیا : صبر تمام لوگوں کے لئے یہاں تک کے کامل ترین انسان کے لئے بھی ضروری ہے اور وہ لوگ آہستہ آہستہ نیاز کی منزل تک پہوچتے ہیں اور اپنے لئے کسی بھی طرح کی اصالت و کسی بھی حیثیت کے قائل نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5683    تاریخ اشاعت : 2013/07/21

رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم ایران میں درس اخلاق کے استاد نے تاکید کی ہے کہ دوسروں کی طرف سے توہین اور زخم زبانی کے مقابلہ میں اور اسی طرح جو بلائیں نازہ ہوئی ہیں اس مقاومت کریں بیان کیا : صبر تمام لوگوں کے لئے یہاں تک کے کامل ترین انسان کے لئے بھی ضروری ہے اور وہ لوگ آہستہ آہستہ نیاز کی منزل تک پہوچتے ہیں اور اپنے لئے کسی بھی طرح کی اصالت و کسی بھی حیثیت کے قائل نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5682    تاریخ اشاعت : 2013/07/21

آیت ‌الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله مصباح یزدی نے مومنین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا: آیات قرآن کریم اس بات کی بیان گر ہیں کہ بعض انبیاء الھی کو مقام امامت ان کے صبر کی بنیاد پر ملا ۔
خبر کا کوڈ: 5642    تاریخ اشاعت : 2013/07/14