ٹیگس - ڈاکٹر طاہر القادری
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں بیان دینے پر ہندوستان نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا۔
خبر کا کوڈ: 439780 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
طاہر القادری:
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تھا اعتدال اور رواداری مسلمان کا طرہ امتیاز اور دین اسلام کا حسن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436197 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
ڈاکٹر طاہر القادری :
پی اے ٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضور اکرم (ص) نے غریبوں اورمحتاجوں سے حسن سلوک کی تعلیم دی۔
خبر کا کوڈ: 435963 تاریخ اشاعت : 2018/05/17
ڈاکٹر طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے بیان کیا : ہائیکورٹ کے دونوں ججز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا اور بغیر کسی دباؤ کے عدلیہ کے وقار کو بلند کیا۔
خبر کا کوڈ: 432112 تاریخ اشاعت : 2017/12/05
محمد طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف معاشی دہشت گرد ثابت ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430484 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
ڈاکٹر طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس ترمیمی دہشتگردی کا تعلق بحالی کے کس معاہدے سے ہے، کس نے کس کو یقین دلایا کہ آپ مجھے بحال کروا دیں، میں ختم نبوت کی دیرینہ رکاوٹ کو دور کروا دیتا ہوں اور یہ بھی سازش میں شامل تھا کہ اگر یہ ترمیم پکڑی گئی اور شدید ردعمل آیا تو خاموشی سے واپس لے لی جائے گی۔ط
خبر کا کوڈ: 430286 تاریخ اشاعت : 2017/10/08
سانحہ ماڈل ٹاون پر انصاف کے حصول اور جسٹس علی باقر نجفی کی رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے پاکستان عوامی تحریک نے اپنا نیا لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429738 تاریخ اشاعت : 2017/08/31

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : نااہل وزیراعظم اپنے بنائے نیب اور تعینات کردہ افسروں کے سامنے پیش ہونے سے خوفزدہ کیوں ہیں؟۔
خبر کا کوڈ: 429552 تاریخ اشاعت : 2017/08/19

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : پانامہ لیکس میں نواز شریف اوران کے خاندان کی پکڑ اللہ کا انتقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 429386 تاریخ اشاعت : 2017/08/08
ڈاکٹر طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : پانامہ لیکس میں نواز شریف اوران کے خاندان کی پکڑ اللہ کا انتقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 429386 تاریخ اشاعت : 2017/08/08
ڈاکٹر طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے قائد نے کہا : جہاں قانون کی بجائے افراد بالادست ہوں وہاں قومی سلامتی کو بھی انصاف نہیں ملتا ۔
خبر کا کوڈ: 428025 تاریخ اشاعت : 2017/05/12
ڈاکٹر طاہر القادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : پاکستان اور ایران کے عوام پرجوش برادرانہ تعلقات چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بگاڑنے والے امن اور خوشحالی کے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427906 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
ڈاکٹر طاہر القادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قصاص کیلئے آخری سانس تک لڑوں گا ۔
خبر کا کوڈ: 424057 تاریخ اشاعت : 2016/10/25
ڈاکٹر طاہر القادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قصاص کیلئے آخری سانس تک لڑوں گا ۔
خبر کا کوڈ: 424057 تاریخ اشاعت : 2016/10/25
ڈاکٹر طاہر القادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف پاکستان میں کسی اور ملک کی انویسٹمنٹ ہے، ان کے مفادات پاکستان کی سالمیت سے ہٹ کر ہیں، وہ خاندانی بادشاہت کر رہے ہیں، ہمیں صرف استعفیٰ نہیں لینا بلکہ ان کی خاندانی بادشاہت ختم کرنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423913 تاریخ اشاعت : 2016/10/18

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : شریف برادران بھارت کی مدد سے سولہ ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنا چاہتے ہیں اور پھر یہ بجلی پورے ملک کو بیچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 423028 تاریخ اشاعت : 2016/09/04
ڈاکٹر طاہر القادری:
طاہر القادری نے کہا : ہم اکٹھے ہیں، کبھی بھی جدا نہیں ہوئے، ہماری جدوجہد آئین کیخلاف ہے نہ جمہوریت کے، یہ لوگ خود آئین اور نظام کے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422987 تاریخ اشاعت : 2016/09/02