ٹیگس - ڈاکٹر طاہر القادری
پاکستان عوامی تحریک :
پاکستان عوامی تحریک کے رہنماوں نے کہا : مشاہد اللہ خان کی طرف سے طاہر القادری پر ڈیل کے الزامات چاند پر تھوکنے کے مترادف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422733 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
ڈاکٹر طاہرالقادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : کل سے شروع ہونیوالی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی قصاص تحریک سے حکمران بچ نہیں پائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422731 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
ڈاکٹر طاہر القادری:
عوامی تحریک کے رہنما نے کہا : پولیس کی بھاری نفری نے کئی روز سے داجل کے شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422698 تاریخ اشاعت : 2016/08/19
ڈاکٹر طاہر القادری:
پاکستان عوامی تحریک کے قائد نے کہا : سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نہ کوئی بات سنی جائے گی نہ مانی جائے گی، جنرل راحیل شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف دلائیں۔
خبر کا کوڈ: 422627 تاریخ اشاعت : 2016/08/15
ڈاکٹر طاہر القادری:
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سے ایم ڈبلیو ایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 422483 تاریخ اشاعت : 2016/07/13
ڈاکٹر طاہر القادری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف سنی عالم دین ڈاکٹر طاہر القادری نے ہیتھرو ایئرپورٹ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالم اسلام سے ایران اور سعودی عرب تنازعہ کے حل کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 8912 تاریخ اشاعت : 2016/01/06
ڈاکٹر طاہر القادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : عوام ووٹ دے کر ہمیں طاقت دیں تو سنی اور شیعہ کو امت محمدی میں تسبیح کے دانوں کی طرح پرو دوں گا ۔
خبر کا کوڈ: 7508 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عدالت کے فیصلے سے واضح ہوگیا ہے کہ وزیراعلٰی شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاون کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7193 تاریخ اشاعت : 2014/08/28
ڈاکٹر طاہر القادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے بیان کیا : تاریخ کے اتنے بڑے ہجوم نے بڑے صبر و تحمل اور برداشت کا عظیم مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 7187 تاریخ اشاعت : 2014/08/26