ٹیگس - یوروپ
ٹیگ: یوروپ
یورپ میں متعدد قرآنی چھپ کتابیں چکی ہیں جنمیں تین قرآنی لغت نامے قابل ذکر ہیں۔
نیوز کوڈ: 442934 تاریخ اشاعت : 2020/06/13
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر جمہور نے کہا کہ ہم اس وقت دو وائرسوں سے دوچار ہیں ، کرونا وائرس اور ایک اور طویل مدتی پابندیاں، مگر آپ کے پاس صرف ایک ہی وائرس ہے۔
نیوز کوڈ: 442497 تاریخ اشاعت : 2020/04/12
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کورونا وائرس کے بحران کے دور میں ایک بار پھر انسان دوستانہ بنیادوں پر پابندیاں اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442466 تاریخ اشاعت : 2020/04/09
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے 54 ویں اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا: آج دنیا میں رونما ہونے والے واقعات ایک منفرد اور انوکھے رجحان کا مظہرہیں۔
نیوز کوڈ: 441994 تاریخ اشاعت : 2020/01/25
صالحی:
ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی انرجی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر امریکہ کے باہر نکل جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایٹمی سمجھوتے پر ایران کو تنہا ہی عمل کرنا ہے۔
نیوز کوڈ: 441583 تاریخ اشاعت : 2019/11/10
چین:
چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران جوہری معاہدے کو ایک جامع بین الاقوامی معاہده قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
نیوز کوڈ: 440820 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440804 تاریخ اشاعت : 2019/07/15
ایت اللہ کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے ایک سال بعد بھی اس عالمی معاہدے پر نہ صرف عمل نہیں کیا بلکہ انہوں نے عملی طور پرامریکا کی پیروی کی۔
نیوز کوڈ: 440790 تاریخ اشاعت : 2019/07/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
نیوز کوڈ: 440744 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کے یورپی فریق کو ایران کے 60 روزہ الٹی میٹم کے اختتام کیساتھ جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں میں کمی لانے کے لیے نئے فیصلوں کا آج اعلان متوقع ہے.
نیوز کوڈ: 440743 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
یورپی ممالک میں ایک نئی ابلاغی مہم شروع کی ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے مظالم ،جرائم اور نسل پرستی کو بے نقاب کرنا ہے۔
نیوز کوڈ: 440411 تاریخ اشاعت : 2019/05/19
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے آسٹریا کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی ممالک اب ایران سے کوئی مطالبہ نہیں کرسکتے کیونکہ یورپی ممالک کا اعتبار ختم ہوگیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 440285 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
آیت اللہ صدیقی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو سختیوں اور دشواریوں میں تنہا چھوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی ممالک کی رفتار بھی امریکی رفتار سے کم نہیں ۔
نیوز کوڈ: 440219 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا ۔
نیوز کوڈ: 440174 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزير خارجہ نے کہا کہ ہمیں تجارتی اور اقتصادی امور کے سلسلے میں ہمسایہ ممالک پر خاص توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
نیوز کوڈ: 440166 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
مختلف یورپی ملکوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی حکومت کے حالیہ اشتعال انگیز اعلان کو مسترد کر دیا۔
نیوز کوڈ: 440143 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
یورپ میں اسلام کا مستقبل میں کے عنوان سے کانفرنس استنبول کی «ابن خلدون» یونیورسٹی میں منعقد کی گئی ہے۔
نیوز کوڈ: 439946 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ نیتن یاہو، ٹرمپ اور ان کے حواریوں کی نہ ختم ہونے والی جھوٹی باتوں کے باوجود ماضی کی طرح عالمی ادارے نے پھر سے جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کردی ہے۔
نیوز کوڈ: 439903 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
بہرام قاسمی:
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دوہرے رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کی سلامتی دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی کوششوں کی مرہون منت ہے۔
نیوز کوڈ: 439895 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
آٹھ ماہ قبل؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آٹھ ماہ قبل کابینہ کے ایک اجلاس میں اقتصادی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اغیار پر اعتماد کے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: حکومت کو ملکی ترقی کے سلسلے میں اندرونی خداداد وسائل پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
نیوز کوڈ: 439893 تاریخ اشاعت : 2019/03/04