ٹیگس - رسا نیوز
اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب عالمی سطح پر حج کا ماحول نہ بن سکا اور سرزمین حجاز سے باہر رہائش پذیر فرزندان توحید کے لئے حج ممکن نہیں ہو پایا۔ مگر اس درمیان کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 443336 تاریخ اشاعت : 2020/08/01
اس سال کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 443335 تاریخ اشاعت : 2020/08/01
پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443334 تاریخ اشاعت : 2020/08/01
اگر بقرعید(عید الاضحی) کی حکمت پر توجہ کی جائے تو بہت سارے راستے ہمارے لئے کھل جائیں گے، بقرعید میں ایک عظیم الہی شکرگزاری اور قدردانی پوشیدہ ہے، خدا کے منتخب پیغمبر حضرت ابراهیم(ع) کہ انہوں نے اس دن قربانی پیش کی، اپنے چہیتوں کی قربانی میں جان کی قربانی سے بالاتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443333 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
اس بار کرونا کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کو لیکر وہ گہما گہمی تو نہیں جو پچھلے سالوں عید اضحی کے نزدیکی ایام میں دیکھنے کو ملتی تھی۔
خبر کا کوڈ: 443330 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
علامہ اشفاق وحیدی:
صکانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ہمیشہ فلسطینی مظلوم عوام پر ظلم پر چشم پوشی کی ہے زور دے کر کہا: اسرائیل اور طاغوتی طاقتوں کا سورج بہت جلد غروب ہونے والا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443329 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
لواریں بلند ہوتی ہیں، نیزے اٹھتے ہیں، کمانیں کڑکتی ہیں، تیر نکلتے ہیں، برچھیوں بھالے والے آگے بڑھتے ہیں، چمکتی شمشیروں، کوندتے ہوئے نیزوں بھالوں، سنسناتے تیروں لہراتی بھرچھیوں کو دیکھ تو یہی لگا کہ کوئی بڑا معرکہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 443321 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
علامہ اشفاق وحیدی :
صکانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے بقرعید ( عید الاضحی) کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: مومن کا ہر وہ عمل جو اللہ کی ذات اقدس کی قریب لے جاتا ھے اسے قربانی کہا جاتا ھے ۔
خبر کا کوڈ: 443320 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
رهبر معظم انقلاب: خواص کی کوتاہی سبب بنی کہ تاریخ بنی امیہ کے حق میں ختم ہو، دنیا کو دین پر مقدم کرنا اور موت کا خوف، کوفہ میں حضرت مسلم ابن عقیل(س) کی شھادت کا سبب بنا، سانحہ عاشوراء بھی خواص کی انہیں حرکتوں کا نتیجہ ہے، جیسا کہ امام حسین(ع) نے مکہ سے کربلا تک اپنی گفتگو، بیانیہ اور تقریروں میں ان نکات کی جانب اشارہ فرمایا ہے اور خواص کو ان باتوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443319 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
رهبر معظم انقلاب: حضرت امام حسین(ع) «دعائےعرفہ» میں خدا کا شکرادا کرتے ہیں کہ آپ کفرستان میں پیدا نہیں ہوئے (کیوں کہ آپ مرسل آعظم کی حکومت میں پیدا ہوئے تھے) جی ہاں! اس بات کی اتنا زیادہ اہمیت ہے کہ امام حسین(ع) اور وہ بھی دعائےعرفہ میں خدا کا شکر ادا کررہے ہیں کہ اس نے حکومت کفر میں اپکو کو پیدا نہیں کیا بلکہ حکومت اسلام میں اپکو پیدا کیا۔
خبر کا کوڈ: 443318 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443312 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
آیت الله مجتهد شبستری سا نیوز سے گفتگو میں؛
آیت الله محسن مجتهد شبستری نے کہا: گورمںٹ اقتصادی اور معیشتی میدان میں ناکام رہی ہے، سونے چاندی ، کرنسی ، خورد و نوش اور گھریلو اشیاء اور گھر کی قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافے نے ملک کے کمزور اور محروم طبقہ کو کافی مشکلات سے روبرو کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443311 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
آیت الله کعبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے علاقہ سے امریکا کو نکالنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا اسلام اور علاقہ کے مسلمانوں کا دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 443310 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام ارسال کیا۔
خبر کا کوڈ: 443309 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
حجت الاسلام قاسم جلالپوری کا کچھ دیر پہلے نجف اشرف کے ہاسپیٹل میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 443308 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 443307 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
علامہ عبدالخالق اسدی:
جامعۃ المنتظر لاہور میں علماء سے ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر یہ بل پاس ہوا تو پنجاب ہی نہیں پورے ملک میں ایک نہ تھمنے والا فساد شروع ہو جائیگا، اسلام اور پاکستان دشمن تکفیری گروہ کی سازش ہی یہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443306 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تکفیری عالمی استعمار کے ایجنڈے پر عملدرآمد کروانے کیلئے ہمیشہ آلہ کار کے طور پر استعمال ہوتے آئے ہیں اور اب بھی ہو رہے ہیں، وطن عزیز میں شدید نفرت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443305 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
سینیئر صحافی عامر سہیل کے مطابق متنازع بل پیش کرکے اہل تشیع کو کارنر کرنے اور ان پر دوسرے فرقے کی سوچ مسلط کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ بل علم و تحقیق کی راہ میں رکاوٹ بنے گا، یعنی کسی کے پاس اگر کوئی ایسی کتاب ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 443304 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کی فضائی حدود میں ایرانی مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے فضائی دہشت گردی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443303 تاریخ اشاعت : 2020/07/29