رسا نیوز - صفحه 11

ٹیگس - رسا نیوز
حزب اللہ عراق:
عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443157    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

حشد الشعبی عراق نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کو ایت اللہ العظمی سیستانی کی حَسیِن تصویر بنا کر توہین آمیز کارٹون کا بہرین جواب دیا ۔
خبر کا کوڈ: 443153    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

لوح | عالم دین کی عبا سے بالاتر
خبر کا کوڈ: 443151    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

آیت الله مدرسی کا مطالبہ:
مرجع تقلید عراق نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ عراق کے اقتصادی بحران کیلئے مناسب اور جامع پروگرام بنایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 443142    تاریخ اشاعت : 2020/07/11

نجف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے اس ھفتہ بھی کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن خطبہ جمعہ دیتے ہوئے، امریکا سے ہر قسم کے رابطہ کے بارے میں متنبہ کیا اور کہا: مرجعیت کے مقام پر حملہ واضح اور روشن ہے۔
خبر کا کوڈ: 443141    تاریخ اشاعت : 2020/07/11

زاہد علی آخونزادہ:
علامہ ساجد نقوی کے ترجمان نے ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ قوام متحدہ، عالمی عدالت انصاف اور او آئی سی سے فوری طور پر اسرائیلی توسیع پسندانہ اقدامات کو روکنے اور قتل و غارتگری کے واقعات کا نوٹس لینے سمیت عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطینی عوام کے نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 443139    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

کانفرنس کے شریک علماء نے متفقہ طور پر عزم کیا کہ اتحاد امت کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ملک میں مسلکی، فرقہ وارانہ بحث نہیں چھڑنے دینگے، ملک کسی بھی قسم کی افراتفری اور فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
خبر کا کوڈ: 443138    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

پاکستان قومی اسمبلی میں بل پیش؛
وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے ذمہ دار شخص کو کم سے کم 6 ماہ جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 سال قید اور 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جاسکے گا۔
خبر کا کوڈ: 443136    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

ادارئہ تنظیم المکاتب کے بے لوث اور ذمہ دار خدمت گذار مولانا قمر سبطین صاحب قبلہ طاب ثراہ نے داعی اجل کو لبیک کہا ۔
خبر کا کوڈ: 443135    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

ہندوستان اور پاکستان کی بقاء اور سلامتی کشمیر سے وابستہ ہے۔ حقِ خود ارادیت کشمیریوں کا فطری، پیدائشی اور جمہوری حق ہے۔ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف کشمیری ہی رکھتے ہیں، اُنہیں یہ حق دلوانا ہر باشعور انسان کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 443134    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

اراکین ادارہ تنظیم المکاتب کا تعزیتی جلسہ میں اظھار خیال:
بانی تنظیم المکاتب ہال لکھنو میں مولانا قمر سبطین صاحب قبلہ طاب ثراہ کیلئے ایک تعزیتی جلسہ منعقد ہوا جس میں خادمان و کارکنان ادارہ اور اساتذہ جامعہ امامیہ نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 443133    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

دہلی پولیس نے ایک چارج شیٹ داخل کرکے کہا ہے کہ دہلی فسادات کے دوران انتہا پسند ہندو کا مسلح ہجوم مسلمانوں سے ان کی شناخت معلوم کرکے انہیں قتل کررہا تھا۔
خبر کا کوڈ: 443132    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

پاکستان کے سرحدی شہر پارا چنار کے علمائے کرام اور عمائدین نے حکومت پاکستان سے علاقے میں جاری جھڑپوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443131    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

حسام الدین آلا:
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے امریکا کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو ایک عالمی دہشت گردانہ جرم بتایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443130    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443128    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جرم ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443127    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈ کوارٹرمیں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بارے میں سلامتی کونسل کی انسانی حقوق سے متعلق اجلاس کو اہم قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں میں اس کیس کی پیروی کو ایران کا قانونی حق قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443126    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کی دہشت گردی اور تسلط پسندانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ نے شہید سلیمانی کو قتل کرکے بین الاقوامی حقوق کے بنیادی اصولوں کو نقض کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443125    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

سعودی عرب کے ولیعہد؛
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ کی حرمت اور تقدس پامال کرنے کے لئے مدینہ میں فیشن میگزین کی اشاعت کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443124    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

شیعہ مرجعیت کی اہانت(16)؛
مرجع عالی قدر ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے وکیل ایت اللہ سید شمیم الحسن رضوی نے سعودیہ کے اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سیستانی کی توھین کو ایک ناقابل برداشت عمل بتایا۔
خبر کا کوڈ: 443116    تاریخ اشاعت : 2020/07/09