ٹیگس - رسا نیوز
ایس یو سی کے سربراہ نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 23 ویں یوم تاسیس پر پیغام میں کہا: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی گذشتہ فعالیت لائق تحسین ہے کہ جس طرح اس تنظیم نے ہر میدان میں اپنا منفرد کردار ادا کیا، چاہے وہ سماجی ہو یا معاشرتی، سیاسی ہو یا قومی۔
خبر کا کوڈ: 443049 تاریخ اشاعت : 2020/07/01
تمام شرکاء اجلاس اس بات پر متفق نظر آئے کہ موجودہ وبائی صورتحال ابھی نہ جانے کتنی مدت تک جاری رہے گی لہذا احتاطی تدابیر کو روز مرہ زندگی کا شعار بناکر کاروبار زندگی اور دیگر اجتماعی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے سوا کوئی چارہ کار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443037 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
ھندوستانی حکومت کشمیر میں پچیس ہزار غیر مسلم کو اقامت دے چکی ہے جسکا مقصد یہاں کی مسلم آبادی کو نقصان پہنچانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443036 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
جامعة المصطفی کے تعاون سے؛
«سیره رضوی دیگر مذاہب کی نظر میں» آن لائن نشست میں یتالله طبسی اور حجتالاسلام نصرت بخاری عربی اور اردو میں خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 443035 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
اسرائیل کے سابق وزیر جنگ نے ایران اور حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران اورحزب اللہ لبنان تباہی کے دہانے تک پہنچا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443034 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443033 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
خدا کے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔فلسطین اسلام اور اہل اسلام کی ایک گرانقدر میراث ہے جو اس وقت شیطانی قوتوں کے کربناک اور غاصبانہ قبضے سے رنجور ہے۔
خبر کا کوڈ: 443032 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
عالم، ادیب اور صحافی مولانا سید حسن عباس فطرت طاب ثراہ کے چالیسویں کے موقع پر حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ کا تعزیتی پیغام ۔
خبر کا کوڈ: 443023 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
آیت الله مدرسی:
مرجع تقلید عراق نے کورونا سے مقابلے میں عوام کو حکومت عراق کا ساتھ دینے اور کورونا کے صحت یافتہ افراد کو شکرانہ کے طور پر بلڈ پلازما وڈونیشن کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 443022 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
حجت الاسلام تطہیر زیدی:
علامہ تطہیر زیدی نے لاہور میں جمعہ کے خطبہ میں کہا: حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت ھاجرہ کی بہترین تربیت ہی کا اثر تھا کہ سات سال کی عمر میں جب حضرت ابراہیم نے کم سن بیٹے اسماعیل ؑسے کہا میں تجھے ذبح کرنا چاہتا ہوں تو سر تسلیم خم کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 443021 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
ایس یو سی کے سربراہ نے اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیر لیاقت بلوچ اور سید منور حسن کے صاحب زادے سے اظہار تعزیت کیا۔ انکا کہنا تھا کہ سید منور حسن کا ملکی سیاست میں اہم کردار رہا ہے، سید منور حسن بااخلاق شخصیت تھے۔
خبر کا کوڈ: 443020 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
ایسا لگ رہا ہے کہ شیعہ کے مقابلے میں بریلویوں اور نصیریوں کو لایا جا رہا ہے، تحریک لبیک کے سربراہ مولانا آصف اشرف جلالی کو میدان میں اُتارا گیا ہے، جس سے دختر رسول، سیدہ کائناب کی شان میں گستاخی کروائی گئی، تاکہ اس کا شدید ردعمل سامنے آئے۔
خبر کا کوڈ: 443019 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
سندھ پاکستان کے گورنر:
سندھ پاکستان کے گورنر نے علامہ طالب جوہری کے دولت کدہ پر پہونچ کر اظھار تعزیت کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443018 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
حرم مقدس امامین کاظمین(علیهما السلام) نے اسٹاف اور خدام کو کورونا ہونے کی خبروں کو رد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 443017 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے کہا: امریکی نشانیوں کو نیچے گرانا لوگوں کا کھلا پیغام ہے کہ شیطان بزرگ کی نابودی کے دن آچکے ہیں اور دنیا امریکا کے مکروہ چہرے کو بخوبی پہچان چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443007 تاریخ اشاعت : 2020/06/24
آیت الله نوری همدانی:
آیت الله نوری همدانی کی شرکت میں ثقافتی تعلیمی کمپلیکس کریمہ اهل بیت(ع) کے سنگ بنیاد کا پروگرام منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 443006 تاریخ اشاعت : 2020/06/24
مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی، تھران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ صدیقی اور شھر قم میں دفتر رهبر معظم انقلاب اسلامی کے ذمہ دار محمدی عراقی کی موجودگی میں ثقافتی تعلیمی کمپلیکس کریمہ اهل بیت(ع) کے سنگ بنیاد کا پروگرام ، گذشتہ روز اسلامی جمھوریہ روڈ شھر قم میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 443005 تاریخ اشاعت : 2020/06/24
اپنے آپکو شیعہ کہلوانے والا کوئی ایک فرد یا گروہ کوئی غلط حرکت کرے یا اپنے آپکو سنی کہلوانے والا کوئی فرد یا گروہ غلط حرکت کرے تو ہمیں تمام شیعوں یا سنیوں کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔ جیسے چور کو شیعہ یا سنی کہنا غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 443003 تاریخ اشاعت : 2020/06/24
کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت ایران و پاکستان سمیت دنیا بھر میں پورے جوش و جذبے کیساتھ منایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443001 تاریخ اشاعت : 2020/06/23
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو خود ان کے مہربان بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام نے معصومہ کا لقب عطا فرمایا اور ان کی زیارت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا: " مَن زارالمعصومہ بقم کمن زارنی "یعنی جس نے قم میں حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا شرف حاصل کیا گویا اس نے میری زیارت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 443000 تاریخ اشاعت : 2020/06/23