27 June 2020 - 14:34
News ID: 443018
فونت
سندھ پاکستان کے گورنر:
سندھ پاکستان کے گورنر نے علامہ طالب جوہری کے دولت کدہ پر پہونچ کر اظھار تعزیت کیا ۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سندھ پاکستان کے گورنر عمران اسماعیل نے علامہ طالب جوہری کے دولت کدہ پر پہونچ کر اظھار تعزیت کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ دو دن میں دو بڑے نقصانات اٹھانے پڑے، علامہ طالب جوہری کا انتقال علم کے حوالے سے بہت بڑا نقصان ہے۔

انہوں نے کہا: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تعزیت کے لئے حاضر ہوا ہوں، علم والے بڑی محنت سے اس مقام پر پہنچتے ہیں۔

علامہ طالب جوہری جیسے صاحب علم لوگوں سے آنے والی نسلیں مستفید ہوتی ہیں۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬